Tuesday 13 August 2019

پنجابی قوم ' ھندکو ' براھوئی ' سماٹ کو مستحکم کرے گی

خیبر پختونخواہ کا علاقہ ھندکو کا ھے۔ جو گندھارا کی تہذیب کے حامل ھیں۔ افغانستان کے پشتون یا پختون نے پختونخواہ میں ھندکو کی زمین پر قبضہ کیا ھوا ھے۔

بلوچستان کا علاقہ براھوئی کا ھے۔ جو مہر گڑہ کی تہذیب کے حامل ھیں۔ کردستان کے بلوچ نے بلوچستان میں براھوئی کی زمین پر قبضہ کیا ھوا ھے۔

سندھ کا علاقہ سماٹ کا ھے۔ جو موھنجودڑو کی تہذیب کے حامل ھیں۔ کردستان کے بلوچ اور عربستان کے سید نے سندھ میں سماٹ کی زمین پر قبضہ کیا ھوا ھے۔

پنجابی قوم ' ھندکو کو خیبر پختونخواہ کے اصل باشندے سمجھتی ھے۔ ھندکو قوم کے ساتھ پنجابی قوم اپنے تعلقات ٹھیک رکھے گی لیکن خیبر پختونخواہ پر قابض افغانستانی پٹھان کو پنجابی قوم خیبر پختونخواہ کا مالک تسلیم نہیں کرتی۔

پنجابی قوم ' براھوئی کو بلوچستان کے اصل باشندے سمجھتی ھے۔ براھوئی قوم کے ساتھ پنجابی قوم اپنے تعلقات ٹھیک رکھے گی لیکن بلوچستان پر قابض کردستانی بلوچ کو پنجابی قوم بلوچستان کا مالک تسلیم نہیں کرتی۔

پنجابی قوم ' سماٹ کو سندھ کے اصل باشندے سمجھتی ھے۔ سماٹ قوم کے ساتھ پنجابی قوم اپنے تعلقات ٹھیک رکھے گی لیکن سندھ پر قابض کردستانی بلوچ اور عربستان کے سید کو پنجابی قوم سندھی اور سندھ کا مالک تسلیم نہیں کرتی۔

ھندکو قوم ' براھوئی قوم ' سماٹ قوم کے پنجابی قوم کا تاریخی پڑوسی ھونے کی وجہ سے پنجابی قوم ' ھندکو ' براھوئی ' سماٹ کو اپنے اپنے علاقے میں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے قومی معاملات میں بھی ساتھ رکھے گی۔

پنجابی قوم کی طرف سے ھندکو ' براھوئی ' سماٹ کو اپنے اپنے علاقے میں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے قومی معاملات میں بھی ساتھ رکھا جائے گا۔ پاکستان کے وفاقی اداروں میں ھندوستانی مھاجر ' افغانستانی پٹھان ' کردستانی بلوچ کی جگہ پنجابی قوم ' ھندکو ' براھوئی ' سماٹ کو مستحکم کرے گی۔

No comments:

Post a Comment