Saturday, 6 May 2017

پاک فوج کے چیف آف آرمی سٹاف کی فہرست

1. جنرل سر فرینک مسروی ۔ انگریز۔ برطانیہ۔ (15 اگست 1947 - 10 فروری 1948)

2. جنرل سر ڈوگلس ڈیوڈ گریسی ۔ انگریز۔ برطانیہ۔ (11 فروری 1948 - 16 جنوری 1951)

3. فیلڈ مارشل ایوب خان ۔ پٹھان۔ خیبر پختونخواھ ۔ (16 جنوری 1951 - 26 اکتوبر 1958)

4. جنرل موسیٰ خان ۔ ھزارھ ۔ بلوچستان۔ (27 اکتوبر 1958 - 17 جون 1966)

5. جنرل یحیٰی خان ۔ پٹھان۔ خیبر پختونخواھ ۔ (18 جون 1966 – 20 دسمبر 1971)

6. لفٹننٹ جنرل گل حسن ۔ پٹھان۔ بلوچستان۔ (20 دسمبر 1971 - 3 مارچ 1972)

7. جنرل ٹکّا خان ۔ پنجابی۔ پنجاب۔ (3 مارچ 1972 –1 مارچ 1976)

8. جنرل محمد ضیاء الحق ۔ پنجابی۔ پنجاب۔ (1 مارچ 1976 - 17 اگست 1988)

9. جنرل مرزا اسلم بیگ . اردو اسپیکنگ مھاجر۔ اتر پردیش انڈیا۔ (17 اگست 1988 - 16 اگست 1991)

10. جنرل آصف نواز ۔ پنجابی۔ پنجاب۔ (16 اگست - 1991 - 8 جنوری 1993)

11. جنرل عبدالوحید کاکڑ ۔ پٹھان۔ خیبر پختونخواھ ۔ (8 جنوری 1993 - 1 دسمبر 1996)

12. جنرل جہانگیر کرامت اردو اسپیکنگ مھاجر۔ اتر پردیش انڈیا۔ (1 دسمبر 1996 - 6 اکتوبر 1998)

13. جنرل پرویز مشرف اردو اسپیکنگ مھاجر۔ دھلی انڈیا۔ (7 اکتوبر 1998 - 28 نومبر 2007)

14. جنرل اشفاق پرویز کیانی ۔ پنجابی۔ پنجاب۔ ( 28 نومبر 2008 - 28 نومبر 2013)

15. جنرل راحیل شریف ۔ پنجابی۔ پنجاب۔ ( 28 نومبر 2013 - 28 نومبر 2016)

16. جنرل قمر باجوہ ۔ پنجابی۔ پنجاب۔ ( 28 نومبر 2016 - موجودہ)