Thursday 20 June 2019

پنجابی نیشنلسٹ فورم کا مشن اور کام کرنے کا طریقہ۔


کسی بھی ملک میں قوموں کے درمیان سماجی ھم آھنگی پیدا کیے بغیر ملک کے انتظامی معاملات درست طریقے سے انجام نہیں دیے جاسکتے۔ جسکی وجہ سے ملک میں معاشی بحران رھتا ھے اور اقتصادی ترقی نہیں کرپاتا۔ پاکستان کے قیام سے لیکر پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے سیاسی منشور کے بجائے شخصی بنیادوں پر منظم ھونے اور پاکستان پر آمرانہ حکومتوں کی وجہ سے پاکستان کی عوام میں سماجی ھم آھنگی پیدا نہیں ھوپائی۔ لہٰذا پاکستان کی عوام سیاسی نظریات کے بجائے لسانی بنیادوں پر سماجی اور سیاسی سرگرمیوں میں مصروف رھتی ھے۔ اس لیے پاکستان میں بنیادی مسئلہ اردو زبان اور پنجابی زبان کا ھے۔ جسکی وجہ سے پنجابیوں کا بنیادی تنازعہ بھی یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے ساتھ ھے۔ پنجابیوں کا پٹھانوں اور بلوچوں کے ساتھ تنازعہ ثانوی نوعیت کا ھے۔ جبکہ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی مظلوم قومیں ھیں۔

پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی ھے۔ پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ' بیوروکریسی ' تجارت ' صنعت ' صحافت اور سیاست میں بالاتر کردار پنجابیوں کا ھے۔ لہذا پنجابی قوم کا اور خاص طور پر اسٹیبلشمنٹ سے ریٹارڈ ھونے والے پنجابیوں ' بیوروکریسی سے ریٹارڈ ھونے والے پنجابیوں ' پنجابی تاجروں ' پنجابی صنعتکاروں ' پنجابی صحافیوں اور پنجابی سیاستدانوں کا بنیادی فرض اور اخلاقی ذمہ داری ھے کہ؛

1۔ کراچی میں پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی کو یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو مھاجر کہلواتے ھیں۔

2۔ خیبر پختونخوا کے پختون علاقے میں ھندکو قوم کو اور پنجابی ' چترالی ' سواتی کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے افغانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو پٹھان کہلواتے ھیں۔

3۔ بلوچستان کے پشتون علاقے میں براھوئی قوم کو اور پنجابی ' سماٹ ' ھندکو کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے افغانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو پٹھان کہلواتے ھیں۔

4۔ جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کو اور ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں۔

5۔ بلوچستان میں براھوئی قوم کو اور بلوچستان میں رھنے والے پنجابی ' سماٹ ' ھندکو کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں۔

6۔ سندھ میں سماٹ قوم کو اور سندھ میں رھنے والے پنجابی ' براھوئی ' گجراتی ' راجستھانی کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے دیہی سندھ میں کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم کراچی زون اور وسطی پنجاب زون کی جدوجہد کیا ھے؟

ھندوستانی مھاجر پاکستان بھر میں صرف کراچی کے دو اضلاع وسطی و کورنگی اور ضلع حیدرآباد کی دو تحصیلوں حیدرآباد و لطیف آباد میں اکثریت میں ھیں۔ لیکن اردو زبان کو پاکستان کی قومی زبان قرار دلوا کر اردو زبان کے تسلط کی وجہ سے پاکستان کے قیام سے لیکر نہ صرف سندھ بلکہ سارے پاکستان پر اپنی سیاسی اجارہ داری قائم کرکے پاکستان کی پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ قوموں پر راج کرتے رھے ھیں۔ جبکہ وسطی پنجاب کے علاقے میں پنجابی زبان کے بجائے اردو زبان اور پنجابی ثقافت کے بجائے گنگا جمنا کی ثقافت کو فروغ دے کر وسطی پنجاب کے علاقے میں اردو زبان اور گنگا جمنا کی ثقافت کا تسلط قائم کیا ھوا ھے۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم کراچی زون جناب Saleem Ilyas صاحب کی رھنمائی میں کراچی میں پنجابیوں کو منظم کرنے کے بعد کراچی کے سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی کے ساتھ اپنا اشتراک قائم کرنے کے بعد کراچی میں مستقل رھنے والے پٹھان اور بلوچ کو بھی اس اشتراک میں شامل کرے گا اور کراچی میں پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ کو ھندوستانی مھاجر کی سیاسی اجارہ داری سے نجات دلوائے گا۔ جبکہ پنجابی نیشنلسٹ فورم وسطی پنجاب زون جناب Nadeem Ahmed Punjabi صاحب کی رھنمائی میں وسطی پنجاب میں پنجابی زبان کو فروغ دے کر اردو زبان کے تسلط سے پنجابی زبان کو نجات دلوائے گا۔ پنجابی ثقافت کو فروغ دے کر گنگا جمنا کی ثقافت کے تسلط سے پنجابی ثقافت کو نجات دلوائے گا۔

کراچی میں پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ کے ھندوستانی مھاجر کی سیاسی اجارہ داری سے نجات حاصل ھونے اور وسطی پنجاب کے پنجابی کے اردو زبان اور گنگا جمنا کی ثقافت کے تسلط سے نجات پانے سے یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کی پاکستان پر سیاسی اجارہ داری ختم ھوسکے گی۔ جبکہ پاکستان میں پنجابی زبان اور پنجابی ثقافت کے علاوہ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ کی زبان اور ثقافت کو بھی فروغ پانے کا موقع مل سکے گا۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون کے زونل آرگنائزر جناب Iqbal Maher صاحب ' جنوبی پنجاب زون کے زونل آرگنائزر جناب DrJamil Arain صاحب ' شمالی پنجاب زون کے زونل آرگنائزر جناب Rajpoot Zulfiqar صاحب ' بلوچستان بلوچ ایریا زون کے زونل آرگنائزر جناب Mansoor Ahmad صاحب ' بلوچستان پشتون ایریا زون کے زونل آرگنائزر جناب Sheraz Rajpoot صاحب ' خیبرپختونخوا زون کی طرف سے اس مشن میں پنجابی نیشنلسٹ فورم کراچی زون اور وسطی پنجاب زون کو ھر طرح کی مدد فراھم کی جائے گی۔

پٹھان ' پاکستان بھر میں صرف خیبر پختونخوا کے پختون علاقے ' بلوچستان کے پشتون علاقے میں اکثریت میں ھیں۔ لیکن خیبر پختونخوا کے پختون علاقے میں جتنے پنجابی ھیں ‘ اس سے زیادہ پختون پنجاب میں ھیں۔ بلوچستان کے پشتون علاقے میں جتنے پنجابی ھیں ‘ اس سے زیادہ پشتون پنجاب میں ھیں۔ پنجاب میں انہیں پٹھان کہا جاتا ھے۔ یہ پٹھان پنجاب سے سیاسی جماعتوں کے مرکزی اور صوبائی صدر ‘ مرکزی اور صوبائی جنرل سیکرٹری ' پنجاب اسمبلی کے ممبر ' پنجاب سے قومی اسمبلی کے ممبر ' پنجاب سے صوبائی وزیر اور صوبائی مشیر ' پنجاب سے مرکزی وزیر اور مرکزی مشیر ' پنجاب سے پاکستان کا صدر ‘ پاکستان کا وزیر اعظم ‘ پنجاب کا گورنر ‘ پنجاب کا وزیر اعلیٰ بھی بنے۔ اس وقت بھی پاکستان کا وزیرِ اعظم پنجاب میں رھنے والا پٹھان ھے۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم بلوچستان پشتون ایریا زون جناب Sheraz Rajpoot صاحب کی رھنمائی میں بلوچستان پشتون ایریا میں پنجابیوں کو منظم کرنے کے بعد بلوچستان پشتون ایریا کے براھوئی ' سماٹ ' ھندکو کے ساتھ اپنا اشتراک قائم کرنے کے بعد بلوچستان پشتون ایریا میں مستقل رھنے والے بلوچ کو بھی اس اشتراک میں شامل کرے گا اور بلوچستان پشتون ایریا میں پنجابی ' براھوئی ' سماٹ ' ھندکو ' بلوچ کو پٹھانوں کی سیاسی اجارہ داری سے نجات دلوائے گا۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم خیبرپختونخوا پختون ایریا زون ' خیبرپختونخوا پختون ایریا میں پنجابیوں کو منظم کرنے کے بعد خیبرپختونخوا پختون ایریا کے ھندکو پنجابی ' چترالی ' سواتی کے ساتھ اپنا اشتراک قائم کرنے کے بعد خیبرپختونخوا پختون ایریا میں مستقل رھنے والے دوسرے قبائل کو بھی اس اشتراک میں شامل کرے گا اور خیبرپختونخوا پختون ایریا میں پنجابی ' ھندکو پنجابی ' چترالی ' سواتی و دیگر قبائل کو پٹھانوں کی سیاسی اجارہ داری سے نجات دلوائے گا۔ جبکہ پنجابی نیشنلسٹ فورم شمالی پنجاب زون جناب Rajpoot Zulfiqar صاحب کی رھنمائی میں شمالی پنجاب کے راولپنڈی ڈویژن میں پوٹھوھاری پنجابی ' ھزارہ ڈویژن میں ھندکو پنجابی ' کشمیر میں پہاڑی پنجابی کو پنجابی زبان کے لہجے ھونے کی وجہ سے پنجابی زبان کی بنیاد پر ھم آھنگ کرکے شمالی پنجاب میں پنجابی زبان کو فروغ دے کر پنجابیوں کو شمالی پنجاب میں پنجابی قوم کی بنیاد پر متحد کرکے شمالی پنجاب میں پنجابیوں پر پٹھانوں کے بڑھتے ھوئے تسلط کو روکنے کی جدوجہد کرے گا۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم شمالی پنجاب زون ' کراچی زون ' جنوبی پنجاب زون ' سندھ زون ' بلوچستان بلوچ ایریا زون کی طرف سے اس مشن میں پنجابی نیشنلسٹ فورم بلوچستان پشتون ایریا زون ' خیبرپختونخوا زون ' شمالی پنجاب زون کو ھر طرح کی مدد فراھم کی جائے گی۔


پنجابی نیشنلسٹ فورم بلوچستان بلوچ ایریا ' جنوبی پنجاب ' سندھ زون کی جدوجہد کیا ھے؟

بلوچ ' پاکستان بھر میں صرف بلوچستان کے بلوچ علاقے ' جنوبی پنجاب اور سندھ میں اکثریت میں ھیں۔ لیکن بلوچستان کے بلوچ علاقے میں جتنے پنجابی ھیں ‘ اس سے زیادہ بلوچ پنجاب میں ھیں۔ یہ بلوچ پنجاب سے سیاسی جماعتوں کے مرکزی اور صوبائی صدر ‘ مرکزی اور صوبائی جنرل سیکرٹری ' پنجاب اسمبلی کے ممبر ' پنجاب سے قومی اسمبلی کے ممبر ' پنجاب سے صوبائی وزیر اور صوبائی مشیر ' پنجاب سے مرکزی وزیر اور مرکزی مشیر ' پنجاب سے پاکستان کا صدر ‘ پاکستان کا وزیر اعظم ‘ پنجاب کا گورنر ‘ پنجاب کا وزیر اعلیٰ بھی بنے۔ اس وقت بھی پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب میں رھنے والا بلوچ ھے۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم بلوچستان بلوچ ایریا زون جناب Mansoor Ahmad صاحب کی رھنمائی میں بلوچستان بلوچ ایریا میں پنجابیوں کو منظم کرنے کے بعد بلوچستان بلوچ ایریا کے براھوئی ' سماٹ ' ھندکو کے ساتھ اپنا اشتراک قائم کرے گا اور بلوچستان بلوچ ایریا میں پنجابی ' براھوئی ' سماٹ ' ھندکو کو بلوچ کی سیاسی اجارہ داری سے نجات دلوائے گا۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم جنوبی پنجاب زون جناب DrJamil Arain صاحب کی رھنمائی میں جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کو منظم کرکے جنوبی پنجاب میں ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی کو پنجابی زبان کے لہجے ھونے کی وجہ سے پنجابی زبان کی بنیاد پر ھم آھنگ کرکے جنوبی پنجاب میں پنجابی زبان کو فروغ دے کر پنجابیوں کو جنوبی پنجاب میں پنجابی قوم کی بنیاد پر متحد کرکے جنوبی پنجاب میں پنجابیوں پر بلوچوں کے بڑھتے ھوئے تسلط کو روکنے کی جدوجہد کرے گا۔ جبکہ پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون جناب Iqbal Maher صاحب کی رھنمائی میں سندھ میں پنجابیوں کو منظم کرنے کے بعد سندھ کے سماٹ ' براھوئی ' گجراتی ' راجستھانی کے ساتھ اپنا اشتراک قائم کرے گا اور سندھ میں پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' گجراتی ' راجستھانی کو بلوچ کی سیاسی اجارہ داری سے نجات دلوائے گا۔

بلوچستان بلوچ ایریا میں براھوئی ' پنجابی ' سماٹ ' ھندکو کے بلوچ کی سیاسی اجارہ داری سے نجات حاصل کرنے ' جنوبی پنجاب میں ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی کے بلوچ کی سیاسی اجارہ داری سے نجات حاصل کرنے اور سندھ میں سماٹ ' پنجابی ' براھوئی ' گجراتی ' راجستھانی کے بلوچ کی سیاسی اجارہ داری سے نجات حاصل کرنے سے بلوچستان بلوچ ایریا ' جنوبی پنجاب اور سندھ پر بلوچ کی سیاسی اجارہ داری ختم ھوسکے گی۔ جبکہ بلوچستان بلوچ ایریا میں بلوچ کی "آزاد بلوچستان" سازش ' جنوبی پنجاب میں بلوچ کی "سرائیکی" سازش ' سندھ میں بلوچ کی "سندھودیش" سازش کا خاتمہ ھوسکے گا۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم وسطی پنجاب زون کے زونل آرگنائزر جناب Nadeem Ahmed Punjabi  صاحب ' شمالی پنجاب زون کے زونل آرگنائزر جناب Rajpoot Zulfiqar صاحب ' کراچی زون کے زونل آرگنائزر جناب Saleem Ilyas صاحب ' بلوچستان پشتون ایریا زون کے زونل آرگنائزر جناب Sheraz Rajpoot صاحب ' خیبرپختونخوا زون کی طرف سے اس مشن میں پنجابی نیشنلسٹ فورم بلوچستان بلوچ ایریا زون ' جنوبی پنجاب زون اور سندھ زون کو ھر طرح کی مدد فراھم کی جائے گی۔

No comments:

Post a Comment