Sunday 2 October 2016

پنجابی بولے تو طوفان کیوں آ جاتا ھے؟

پٹھان ' بلوچ ' مہاجر ہر وقت پنجابی ' پنجابی کہہ کر گالیاں دیتے رہیں تو ٹھیک ہے لیکن پنجابی خود کو پنجابی کہے تو غلط ہے۔ ایسا کیوں ہے؟

پٹھان ' بلوچ ' مہاجر ہر وقت پنجابی پر الزام لگاتے رہیں تو ٹھیک ہے لیکن پنجابی اگر پنجابی بن کر جواب دے تو آگ لگ جاتی ہے۔ ایسا کیوں ہے؟

پٹھان ' بلوچ ' مہاجر اپنی قوم کی بات کریں تو خوشی ہوتی ہے لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو غصہ آتا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟

پٹھان ' بلوچ ' مہاجر اپنی قوم کی بات کریں تو وہ حق کی بات کرتے ہیں لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو وہ تعصب کی بات ہے۔ ایسا کیوں ہے؟

پٹھان ' بلوچ ' مہاجر اپنی قوم کی بات کریں تو ھمت افزائی کی جاتی ھے لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو پاکستانی بننے کی ھدایت کی جاتی ہے۔ ایسا کیوں ہے؟

پٹھان ' بلوچ ' مہاجر اپنی قوم کی بات کریں تو حوصلہ افزائی کی جاتی ھے لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو مسلمان ھونے کی تبلیغ کی جاتی ہے۔ ایسا کیوں ہے؟

No comments:

Post a Comment