Thursday, 30 April 2020

کیا پٹھان ' بلوچ ' مھاجر کا رویہ درست ھے؟

پٹھانوں کو ' بلوچوں کو ' ھندوستانی مھاجروں کو لوٹنے ' حقوق غصب کرنے ' ظلم کرنے کے الزامات لگا کر پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر جب پنجابیوں کو گالیاں دیں اور تذلیل و توھین کریں تو یہ پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کا سیاسی اور جمہوری حق ھوتا ھے۔

پنجابی اگر پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں سے پنجابیوں پر لگائے جانے والے الزامات کا ثبوت مانگیں یا پنجابیوں پر لگائے جانے والے الزامات کا جواب دیں یا پنجابی قوم کے سماجی ' سیاسی ' معاشی ' اقتصادی حقوق کی بات کریں تو پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اس عمل کو پنجابیوں کی طرف سے لسانیت پھیلانا اور تعصب بڑھانا قرار دے کر اشتعال پھیلانے اور نفرت بڑھانے کا الزام لگا کر لعنت و ملامت کرنے لگتے ھیں۔

پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔ جبکہ 40٪ آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' کوھستانی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی ھے۔ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' کوھستانی ' گجراتی ' راجستھانی کے ساتھ پنجابی قوم کے مراسم ٹھیک ھیں۔ کیا پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کا پنجابیوں کے ساتھ رویہ درست ھے؟

No comments:

Post a Comment