کراچی میں صرف ھندوستانی مھاجر ھی نہیں رھتے بلکہ؛ پنجابی ' سماٹ ' براھوئی '
ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی '
گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ بھی رھتے ھیں۔
کراچی
پر ھندوستانی مھاجروں کی سماجی اور سیاسی بالادستی رھی۔ لیکن کراچی کے ھندوستانی
مھاجروں نے کراچی کے پنجابیوں کے ساتھ سماجی اور سیاسی مراسم خراب کرلیے۔
کراچی
کے پنجابیوں کے ساتھ ھندوستانی مھاجروں کے سماجی اور سیاسی مراسم خراب کرنے کا
نتیجہ یہ نکلا کہ؛ اب کراچی پر دیہی سندھ کے عربی نزادوں اور بلوچوں نے قبضہ کیا
ھوا ھے۔
چونکہ
کراچی پر سماجی اور سیاسی بالادستی ھندوستانی مھاجروں کی تھی۔ اس لیے دیہی سندھ کے
عربی نزادوں اور بلوچوں کے کراچی پر قبضے کی وجہ سے زیادہ سماجی اور سیاسی نقصان
بھی کراچی کے ھندوستانی مھاجروں کو ھی برداشت کرنا پڑ رھا ھے۔
کراچی کے ھندوستانی مھاجروں کو کراچی پر دیہی سندھ کے عربی نزادوں اور بلوچوں کے قبضے کی وجہ سے ھونے والے سماجی اور سیاسی نقصان سے بچنے کے لیے دیہی سندھ کے عربی نزادوں اور بلوچوں کے قبضے سے نجات حاصل کرنا پڑے گی۔ کراچی کے پنجابیوں کے تعاون کے بغیر ھندوستانی مھاجر کراچی میں عربی نزادوں اور بلوچوں کی بالادستی سے نجات حاصل نہیں کر سکتے۔
کراچی کے پنجابیوں کے کراچی کے ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کے ساتھ سماجی اور سیاسی مراسم اس وقت بھی اچھے ھیں۔ جبکہ کراچی کے پنجابیوں کے لیے کراچی کے سماٹ ' براھوئی ' پٹھان ' بلوچ کے ساتھ بھی اچھے سماجی اور سیاسی مراسم قائم کرنا مشکل نہیں ھے۔
اس لیے کراچی میں ھندوستانی مھاجروں کو کراچی کے پنجابیوں کے ساتھ اپنے سماجی اور سیاسی مراسم درست کرنے پڑیں گے۔ تاکہ کراچی کے پنجابیوں کے ساتھ اتحاد کر کے کراچی پر دیہی سندھ کے عربی نزادوں اور بلوچوں کے تسلط سے نجات حاصل کرسکیں۔
گوکہ کراچی کے گجراتیوں اور راجستھانیوں کے ساتھ ھندوستانی مھاجروں کے سماجی اور
سیاسی مراسم اس وقت بھی اچھے ھیں۔ لیکن کراچی کے پنجابیوں کے ساتھ ھندوستانی
مھاجروں کے سماجی اور سیاسی مراسم اچھے ھونے کی صورت میں پنجابیوں کی وجہ سے کراچی
کے ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی کے
ساتھ بھی ھندوستانی مھاجروں کے سماجی اور سیاسی مراسم اچھے ھوجائیں گے۔
No comments:
Post a Comment