Sunday 29 January 2017

دنیا کے کھیل کی حدود و قیود۔

دنیا میں ھر بندہ کھیل کھیلنے پر مجبور ھے۔
دنیا کے اس کھیل کو سیاست بھی کہا جاسکتا ھے۔
دنیا کے اس کھیل کی حدود اور قیود ھوتی ھیں۔
کھیل قائدے ' قانون اوراخلاق کے دائرے میں رہ کر اچھا کھیلنے 
یا قائدے ' قانون اور اخلاق کے دائرے سے نکل کر برا کھیلنے 
کی قیود سے ھٹ کر 
ھر بندے کے کھیل میں فرق حدود کا بھی ھوتا ھے کہ؛
1۔ کوئی بندہ کھیل اپنے گھر کی حد تک کھیل رھا ھے۔
2۔ کوئی بندہ کھیل اپنی گلی کی حد تک کھیل رھا ھے۔
3۔ کوئی بندہ کھیل اپنے محلے کی حد تک کھیل رھا ھے۔
4۔ کوئی بندہ کھیل اپنی یونین کونسل کی حد تک کھیل رھا ھے۔
5۔ کوئی بندہ کھیل اپنی تحصیل کی حد تک کھیل رھا ھے۔
6۔ کوئی بندہ کھیل اپنے ضلع کی حد تک کھیل رھا ھے۔
7۔ کوئی بندہ کھیل اپنے صوبے کی حد تک کھیل رھا ھے۔
8۔ کوئی بندہ کھیل اپنے ملک کی حد تک کھیل رھا ھے۔
9۔ کوئی بندہ کھیل عالمی سطح پر کھیل رھا ھے۔

کھیل کی حدود کی وجہ سے
بڑی حد تک کھیل کھیلنے والا
خود سے چھوٹی حد تک کھیل کھیلنے والے پر اثر انداز ھوتا ھے۔
اس لیے ھی؛
1۔ عالمی سطح پر کامیاب کھیل کھیلنے والا ملک کی حد تک کھیل کھیلنے والے پر اثر انداز ھوتا ھے۔
2۔ ملک کی حد تک کامیاب کھیل کھیلنے والا صوبے کی حد تک کھیل  کھیلنے والے پر اثر انداز ھوتا ھے۔
3۔ صوبے کی حد تک کامیاب کھیل  کھیلنے والا ضلع کی حد تک کھیل  کھیلنے والے پر اثر انداز ھوتا ھے۔
4۔ ضلع کی حد تک کامیاب کھیل  کھیلنے والا تحصیل کی حد تک کھیل  کھیلنے والے پر اثر انداز ھوتا ھے۔
5۔ تحصیل کی حد تک کامیاب کھیل  کھیلنے والا یونین کونسل کی حد تک کھیل  کھیلنے والے پر اثر انداز ھوتا ھے۔
6۔ یونین کونسل کی حد تک کامیاب کھیل  کھیلنے والا محلے کی حد تک کھیل  کھیلنے والے پر اثر انداز ھوتا ھے۔
7۔ محلے کی حد تک کامیاب کھیل  کھیلنے والا گلی کی حد تک کھیل  کھیلنے والے پر اثر انداز ھوتا ھے۔
8۔ گلی کی حد تک کامیاب کھیل  کھیلنے والا گھر کی حد تک کھیل  کھیلنے والے پر اثر انداز ھوتا ھے۔
9۔ گھر کی حد تک کامیاب کھیل  کھیلنے والا انفرادی کھیل  کھیلنے والے پر اثر انداز ھوتا ھے۔

No comments:

Post a Comment