Friday 5 February 2016

پنجابی قوم کو چاھیئے کہ سماٹ ' ھندکو' بروھی قوموں کا خیال رکھے۔

پاکستان کو پنجابی' سماٹ ' ھندکو' بروھی کی زمین پر بنایا گیا۔ پاکستان کے اصل باشندے پنجابی' سماٹھندکو' بروھی ھیں۔ پاکستان کے قیام سے لیکر پنجابی نے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو پاکستان کی بیوروکریسی ' اسٹیبلشمنٹ ' فارن آفیئرس ' سیاست ' صحافت ' سرکاری نوکریوں اور دیگر شعبہؑ زندگی میں بالادستی قائم کرنے میں ھیشہ مدد کی جو کہ پاکسان کی سماٹ ھندکو' بروھی قوموں کے ساتھ ظلم اور زیادتی تھی۔ 

پنجابی قوم کو چاھیئے کہ سماٹ ھندکو' بروھی قوموں کا خیال رکھے اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے بجائے سماٹ ھندکو' بروھی قوموں کو پاکستان کی بیوروکریسی ' اسٹیبلشمنٹ ' فارن آفیئرس ' سیاست ' صحافت ' سرکاری نوکریوں اور دیگر شعبہؑ زندگی میں شریک کرے۔

نوٹ:-

بلوچستان  کے اصل باشندے براھوی ھیں۔ کردستانی جو خود کو بلوچ کہلواتے ھیں وہ بلوچ نہیں کردستانی ھیں ' جو کردستان سے ایران اور ایران سے آکر براھوی قوم کی زمین بلوچستان پر قابض ھوئے۔ سندھ  کے اصل باشندے سماٹ ھیں۔ سندھ میں رھنے والے بلوچ اصل میں کردستانی ھیں۔ خیبر پختونخواہ کے اصل باشندے ھندکو ھیں۔ پشتو بولنے والے افغانی ھیں۔ جو افغانستان سے آکر ھندکو پنجابی کی زمین پر قابض ھوئے۔ ان کو افغانستان واپس بھیجنا چاھیے۔ گلگت بلتستانی اور کشمیری ابھی تک پاکستان کے شمالی علاہ جات میں آتے ھیں۔ اقوامِ متحدہ سے کشمیر کا مسئلہ حل کروا کر گلگتی ' بلتستانی اور کشمیری کو بھی باقاعدہ پاکستان کے شہری کا درجہ دیا جانا چاھیے اور ان کو پاکستان کی بیوروکریسی ' اسٹیبلشمنٹ ' فارن آفیئرس ' سیاست ' صحافت ' سرکاری نوکریوں اور دیگر شعبہؑ زندگی میں شریک کرنا چاھیے۔

No comments:

Post a Comment