Friday 5 February 2016

پنجابی قوم کے سماٹ قوم ' بروھی قوم ' ھندکو قوم کے ساتھ تعلقات۔

پنجاب ' پنجابی قوم کا ھے۔ سندھ ' سماٹ قوم کا ھے۔ (بلوچ کردستانی ھیں اور مھاجر ھندوستانی ھیں)۔ بلوچستان ' بروھی قوم کا ھے۔ (بلوچ کردستانی ھیں)۔ خیبر پختونخواہ ' ھندکو قوم کا ھے (پٹھان افغانستانی ھیں)۔ 

پنجابی قوم ' سماٹ کو سندھ کے اصل باشندے سمجھتی ھے۔ سماٹ قوم کے ساتھ پنجابی قوم اپنے تعلقات ٹھیک رکھے گی لیکن سندھ پر قابض کردستانی بلوچ اور ھندوستانی مھاجر کو پنجابی قوم سندھی اور سندھ کا مالک تسلیم نہیں کرتی۔

پنجابی قوم ' بروھی کو بلوچستان کے اصل باشندے سمجھتی ھے۔ بروھی قوم کے ساتھ پنجابی قوم اپنے تعلقات ٹھیک رکھے گی لیکن بلوچستان پر قابض کردستانی بلوچ کو پنجابی قوم بلوچستان کا مالک تسلیم نہیں کرتی۔

پنجابی قوم ' ھندکو کو خیبر پختونخواہ کے اصل باشندے سمجھتی ھے۔ ھندکو قوم کے ساتھ پنجابی قوم اپنے تعلقات ٹھیک رکھے گی لیکن خیبر پختونخواہ پر قابض افغانستانی پٹھان کو پنجابی قوم خیبر پختونخواہ کا مالک تسلیم نہیں کرتی۔

ھندوستانی مھاجر ' کردستانی بلوچ اور افغانستانی پٹھان ' پنجابی قوم اور پاکستان کے دوست نہیں ھیں جبکہ سماٹ قوم ' بروھی قوم ' ھندکو قوم ' پنجابی قوم اور پاکستان کے دشمن نہیں ھیں۔

پنجابی قوم اب مستقبل مین سماٹ قوم ' بروھی قوم ' ھندکو قوم کے ساتھ اپنے تعلقات رکھے گی۔ سماٹ قوم ' بروھی قوم ' ھندکو قوم کو اپنے اپنے علاقے میں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے قومی معاملات میں بھی ساتھ رکھے گی۔ 

پنجابی قوم کی طرف سے اب پاکستان کے وفاقی اداروں میں ھندوستانی مھاجر ' کردستانی بلوچ اور افغانستانی پٹھان کی جگہ سماٹ قوم ' بروھی قوم اور ھندکو قوم کے افراد کو مستحکم کیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment