Tuesday 18 July 2017

پاکستان کی جمہوری سیاست میں کس سیاستدان کی کیا حیثیت بنتی ھے؟

پاکستان کی قومی اسمبلی کی 342 نشستوں میں سے؛ ن لیگ کی 189 + پی پی پی کی 47 + پی ٹی آئی کی 33 + ایم کیو ایم کی 24 + جے یو آئی کی 13 + ف لیگ کی 5 + جے آئی کی 4 + پی کیو ایم ایل کی 3 + این پی پی کی 2 + ق لیگ کی 2 + اے این پی کی 2 + وطن پارٹی کی 1 + زیڈ لیگ کی 1 + عوامی لیگ کی 1 + آزد اراکین کی 9 نشستیں ھیں۔ یہ ٹوٹل 336 نشستیں بنتی ھیں۔ 1 نشست مھاجر پرویز مشرف کی پارٹی اے پی ایم ایل کے پاس ھے۔ جبکہ بقیہ 5 نشستیں بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کے پاس ھیں۔

پاکستان میں قابلِ ذکر متحرک سیاسی جماعتوں کے لیڈر ھیں؛
ن لیگ کا پنجابی نواز شریف
ق لیگ کا پنجابی شجاعت حسین
عوامی لیگ کا پنجابی شیخ رشید
پی پی پی کا بلوچ آصف زرداری
اے پی ایم ایل کا مھاجر پرویز مشرف
ایم کیو ایم کا مھاجر فاروق ستار
پی ٹی آئی کا پٹھان عمران خان
جماعت اسلامی کا پٹھان سراج الحق
جے یو آئی کا پٹھان فضل الرحمٰن
اے این پی کا پٹھان اسفند یار ولی
پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کا پٹھان محمود اچکزئی۔
اس لیے اب آپ ھی بتائیں کہ؛
پاکستان کی جمہوری سیاست میں کس سیاستدان کی کیا حیثیت بنتی ھے؟

No comments:

Post a Comment