Tuesday 18 July 2017

رھنما کون ھوتا ھے اور رھنما کا دائرہ کیا ھوتا ھے؟

رھنما وہ ھوتا ھے جسکی زبان سے نکلے ھوئے الفاظ پر عمل ھوتا ھے۔
اب دیکھنا یہ ھے کہ رھنما ھونے کا دائرہ کیا ھوتا ھے؟
کچھ رھنماؤں کی زبان سے نکلنے والے الفاظ پر عمل؛
1۔ گھر کی حدود تک ھوتا ھے۔
2۔ محلے کی حدود تک ھوتا ھے۔
3۔ دیہہ کی حدود تک ھوتا ھے۔
4۔ یونین کونسل کی حدود تک ھوتا ھے۔
5۔ تحصیل کی حدود تک ھوتا ھے۔
6۔ ضلع کی حدود تک ھوتا ھے۔
7۔ ڈویژن کی حدود تک ھوتا ھے۔
8۔ صوبے کی حدود تک ھوتا ھے۔
9۔ ملک کی حدود تک ھوتا ھے۔

پاکستان میں ایسے کتنے رھنما ھیں جنکی زبان سے نکلنے والے الفاظ پر عمل ملک کی حدود تک ھوتا ھے۔
پنجاب میں ایسے کتنے رھنما ھیں جنکی زبان سے نکلنے والے الفاظ پر عمل صوبے کی حدود تک ھوتا ھے۔
سندھ میں ایسے کتنے رھنما ھیں جنکی زبان سے نکلنے والے الفاظ پر عمل صوبے کی حدود تک ھوتا ھے۔
خیبر پختونخواہ میں ایسے کتنے رھنما ھیں جنکی زبان سے نکلنے والے الفاظ پر عمل صوبے کی حدود تک ھوتا ھے۔
بلوچستان میں ایسے کتنے رھنما ھیں جنکی زبان سے نکلنے والے الفاظ پر عمل صوبے کی حدود تک ھوتا ھے۔

No comments:

Post a Comment