Monday 26 September 2016

پاکستان میں سارا کھیل معاشی ' سماجی اور انتظامی استحکام کا ھے۔

معاشی استحکام کے شعبے ایگریکلچرل ' انڈسٹریل اور ٹریڈ بزنس ھوتے ھیں ' جن میں پنجابی استحکام حاصل کرچکے ھیں۔

سماجی استحکام کے شعبے اسکلڈ پروفیشنس ' میڈیا آرگنائزیشنس ' پولیٹیکل انسٹیٹیوشن ھوتے ھیں ' جن میں پنجابی استحکام حاصل کرچکے ھیں۔

انتظامی استحکام کے شعبے فارن افیئر سروسز ' ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور سول بیوروکریسی ھوتے ھیں ' جن میں پنجابی استحکام حاصل کرچکے ھیں۔

بلوچ کو معاشی استحکام کے شعبوں ایگریکلچر ' انڈسٹری اور ٹریڈ بزنس میں سے کسی بھی شعبے میں نہ پہلے استحکام حاصل تھا اور نہ اب ھے۔ سماجی استحکام کے شعبوں اسکلڈ پروفیشنس ' میڈیا آرگنائزیشنس ' پولیٹیکل انسٹیٹیوشن میں سے کسی بھی شعبے میں نہ پہلے استحکام حاصل تھا اور نہ اب ھے۔ انتظامی استحکام کے شعبوں فارن افیئر سروسز ' ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور سول بیوروکریسی میں سے کسی بھی شعبے میں نہ پہلے استحکام حاصل تھا اور نہ اب ھے۔

سندھی کو معاشی استحکام کے شعبوں ایگریکلچر ' انڈسٹری اور ٹریڈ بزنس میں سے صرف ذراعت میں استحکام حاصل ھے۔ سماجی استحکام کے شعبوں اسکلڈ پروفیشنس ' میڈیا آرگنائزیشنس ' پولیٹیکل انسٹیٹیوشن میں سے ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر بینظیر بھٹو کے دور تک پی پی پی کے پولیٹیکل انسٹیٹیوشن ھونے کی وجہ سے سندھیوں کو پولیٹکس کے شعبے میں استحکام حاصل تھا ' جو اب نہیں رھا۔ انتظامی استحکام کے شعبوں فارن افیئر سروسز ' ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور سول بیوروکریسی میں سے کسی بھی شعبے میں نہ پہلے استحکام حاصل تھا اور نہ اب ھے۔

پٹھان کو معاشی استحکام کے شعبوں ایگریکلچر ' انڈسٹری اور ٹریڈ بزنس میں سے کسی بھی شعبے میں نہ پہلے استحکام حاصل تھا اور نہ اب ھے۔ سماجی استحکام کے شعبوں اسکلڈ پروفیشنس ' میڈیا آرگنائزیشنس ' پولیٹیکل انسٹیٹیوشن میں سے کسی بھی شعبے میں نہ پہلے استحکام حاصل تھا اور نہ اب ھے۔ انتظامی استحکام کے شعبوں فارن افیئر سروسز ' ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور سول بیوروکریسی میں البتہ پنجابی اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کے بعد پہلے بھی استحکام حاصل تھا اور اب بھی ھے۔

اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو معاشی استحکام کے شعبوں ایگریکلچر ' انڈسٹری اور ٹریڈ بزنس میں سے کسی بھی شعبے میں نہ پہلے استحکام حاصل تھا اور نہ اب ھے۔ سماجی استحکام کے شعبوں اسکلڈ پروفیشنس ' میڈیا آرگنائزیشنس ' پولیٹیکل انسٹیٹیوشن میں پہلے بھی استحکام حاصل تھا اور اب بھی ھے۔ انتظامی استحکام کے شعبوں فارن افیئر سروسز ' ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور سول بیوروکریسی میں پہلے بھی استحکام حاصل تھا اور اب بھی ھے۔ لیکن ماضی میں پنجابی کا اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کے ساتھ اشتراک رھا جبکہ اس وقت پنجابی کا اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کے ساتھ اختلاف ھے۔ جسکی وجہ سے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو پنجابی نے انتظامی استحکام کے شعبوں فارن افیئر سروسز ' ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور سول بیوروکریسی سے فارغ کرنا شروع کردیا ھے۔ بلکہ اس وقت کافی حد تک کمزور کردیا ھے۔ اس لیے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر اب انتظامی استحکام کے شعبوں فارن افیئر سروسز ' ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور سول بیوروکریسی میں بے اثر ھوتے جارھے ھیں۔ اب اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر سماجی استحکام کے شعبوں اسکلڈ پروفیشنس ' میڈیا آرگنائزیشنس ' پولیٹیکل انسٹیٹیوشن میں استحکام حاصل ھونے کی وجہ سے صرف سماجی استحکام کے شعبوں میں ھی مستحکم ھیں۔لیکن اگر پنجابی کے ساتھ اشتراک نہ ھوا اور اختلاف برقرار رھا تو اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر نے سماجی استحکام کے شعبوں اسکلڈ پروفیشنس ' میڈیا آرگنائزیشنس ' پولیٹیکل انسٹیٹیوشن میں بھی مستحکم نہیں رھنا۔

No comments:

Post a Comment