Thursday 16 February 2017

دین ' شریعت اور منہاج کے درمیان فرق کو سمجھنا انتہائی ضروری ھے۔

دین تو الله کے نزدیک اسلام ہے.

(Inna alddeena AAinda Allahi alislam) (3:19)

اس  نے تمہارے لئے وہی دین مقرر کیا ھے جو نوحؑ کو دیا تھا
 SharaAAa lakum mina alddeeni ma wassa bihi noohan) (42:14)

اس کے بعد ہم  نے اپنے امر سے تمہارے لیے شریعت بنادی دی سو اسی پر چلے چلو

Thumma jaAAalnaka AAala shareeAAatin mina alamri faittabiAAha) (45:18)

ہم نے تم میں سے ہر ایک کے لیے ایک شریعت اور منہاج مقرر کیا ہے

jaAAalna minkum shirAAatan waminhajan) (5:48)

No comments:

Post a Comment