Saturday 4 February 2017

کیا پٹھان ' بلوچ ' مھاجر کو کسی نے سمجھایا کہ پنجابی قوم پرستی بھی شروع ھوسکتی ھے؟


پنجابی قوم پرستوں نے تو ابھی پنجابی قوم پرستی کا کام شروع کیا ھے۔ لیکن جو پٹھان ' بلوچ ' اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر ' اتنے عرصے سے پٹھان ' بلوچ ' مہاجر قوم پرستی کے نعرے لگا رھے تھے؛

1۔ کیا ان کو کبھی کسی نے کہا کہ وہ پٹھان ' بلوچ ' مھاجر کی بات کیوں کرتے ھیں؟ پاکستان کی بات کیوں نہیں کرتے؟

2۔ کیا کبھی کسی نے پٹھان ' بلوچ ' اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر کو سمجھایا کہ پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔ تم پٹھان ' بلوچ ' مہاجر قوم پرستی کے نعرے لگا رھے ھو لیکن اگر پنجابی نے پنجابی قوم پرستی کا نعرہ لگا دیا تو پھر تمھارا کیا بنے گا؟

3۔ کیا کبھی کسی نے پٹھان ' بلوچ ' اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر کو سمجھایا کہ اگر پنجابی نے پنجابی قوم پرستی کا نعرہ لگا دیا تو پھر پٹھان کے سیاسی ' سماجی اور معاشی استحصال کا شکار ھندکو ' بلوچ کے سیاسی ' سماجی اور معاشی استحصال کا شکار بلوچستان میں براھوئی اور سندھ میں سماٹ ' یو پی ' سی پی کے اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر کے سیاسی ' سماجی اور معاشی استحصال کا شکار گجراتی اور راجستھانی کو بھی آزاد ھوکر خود کو سیاسی ' سماجی اور معاشی طور پر مظبوط اور مستحکم کرنے کے لیے پنجابی قوم پرستوں کی مدد اور سرپرستی مل جانی ھے؟

پاکستان وادئ سندھ کی تہذیب والی زمین پر قائم ھے۔ وادئ سندھ کی تہذیب والی زمین کی درجہ بندی وادئ سندھ کی تہذیب کے پنجابی خطے۔ وادئ سندھ کی تہذیب کے سماٹ خطے۔ وادئ سندھ کی تہذیب کے براھوی خطے۔ وادئ سندھ کی تہذیب کے ھندکو خطے کے طور پر کی جاسکتی ھے۔

وادئ سندھ کی تہذیب کے اصل باشندے پنجابی ' سماٹ ' براھوی ' ھندکو ھیں۔ جو پاکستان کی آبادی کا 85٪ ھیں۔ جنہیں پاکستان کی 15٪ آبادی کی وجہ سے الجھن ' پریشانی اور بحران کا سامنا ھے۔ یہ 15٪ آبادی والے لوگ ھیں؛ 1. افغانستان سے آنے والے جو اب پٹھان کہلواتے ھیں۔ 2. کردستان سے آنے والے جو اب بلوچ کہلواتے ھیں۔ 3. ھندوستان سے آنے والے جو اب مھاجر کہلواتے ھیں۔

پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی ھے۔ لہذا پنجابی قوم کا بنیادی فرض اور اخلاقی ذمہ داری ھے کہ؛

1. خیبر پختونخواہ میں ھندکو قوم کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے افغانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو پٹھان کہلواتے ھیں۔

2. بلوچستان میں براھوئی قوم کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں۔

3. سندھ میں سماٹ قوم کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے دیہی سندھ میں کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں اور شہری سندھ میں ھندوستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو مھاجر کہلواتے ھیں۔

4. جنوبی پنجاب میں ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں۔

No comments:

Post a Comment