پنجاب
میں رھنے والے پٹھانوں کو چاھیے کہ؛ خیبر پختونخواہ کے پختون اور بلوچستان کے
پشتون علاقے کے پٹھانوں کو سمجھائیں کہ وہ اپنے علاقے میں رھنے والے پنجابیوں کے
ساتھ ظلم و زیادتی نہ کریں اور پنجاب کے خلاف سازشیں کرنا بند کردیں۔ جبکہ پنجابی
قوم کی تذلیل و توھین کرنے سے اجتناب کرنا شروع کردیں۔
پنجاب
میں رھنے والے بلوچوں کو چاھیے کہ؛ بلوچستان کے بلوچ علاقے اور دیہی سندھ کے بلوچوں
کو سمجھائیں کہ وہ اپنے علاقے میں رھنے والے پنجابیوں کے ساتھ ظلم و زیادتی نہ
کریں اور پنجاب کے خلاف سازشیں کرنا بند کردیں۔ جبکہ پنجابی قوم کی تذلیل و توھین
کرنے سے اجتناب کرنا شروع کردیں۔ اس کے علاوہ جنوبی پنجاب میں اپنی بلوچ کی شناخت
کے ساتھ رھیں اور خود کو سرائیکی قرار دے کر پنجاب کو تقسیم کرنے کے لیے
"سرائیکی سازش" کرنا بند کردیں۔
پنجاب
میں رھنے والے عربی نزادوں کو چاھیے کہ؛ دیہی سندھ کے عربی نزادوں کو سمجھائیں کہ
وہ اپنے علاقے میں رھنے والے پنجابیوں کے ساتھ ظلم و زیادتی نہ کریں اور پنجاب کے
خلاف سازشیں کرنا بند کردیں۔ جبکہ پنجابی قوم کی تذلیل و توھین کرنے سے اجتناب
کرنا شروع کردیں۔ اس کے علاوہ جنوبی پنجاب میں اپنی عربی نزاد کی شناخت کے ساتھ
رھیں اور خود کو سرائیکی قرار دے کر پنجاب کو تقسیم کرنے کے لیے "سرائیکی
سازش" کرنا بند کردیں۔
پنجاب میں رھنے والے ھندوستانی مھاجروں کو چاھیے کہ؛ کراچی کے ھندوستانی مھاجروں
کو سمجھائیں کہ وہ اپنے علاقے میں رھنے والے پنجابیوں کے ساتھ ظلم و زیادتی نہ
کریں اور پنجاب کے خلاف سازشیں کرنا بند کردیں۔ جبکہ پنجابی قوم کی تذلیل و توھین
کرنے سے اجتناب کرنا شروع کردیں۔
No comments:
Post a Comment