پاکستان
میں پنجابیوں کے علاوہ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی '
کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی بھی نواز شریف کو پسند کرتے ھیں۔
پٹھانوں
کی اکثریت عمران خان کو پسند کرنے کی وجہ سے نواز شریف سے نفرت کرتی ھے البتہ
مولانا فضل الرحمان ' محمود خان اچکزئی ' اسفندیار ولی کے حامی پٹھانوں کی عمران
خان سے سیاسی محاذآرائی ھے اس لیے اپنے مفاد کے مطابق عمران خان کی مخالفت اور
نواز شریف کی حمایت کرتے ھیں۔
پنجاب اور سندھ کے بلوچوں کی اکثریت بلوچ آصف زرداری کے ساتھ ھے جبکہ بلوچستان کے
بلوچوں کے اپنے گروہ بنے ھوئے ھیں۔ بلوچوں کی سیاست کا محور و مقصد ھمیشہ سیاست
کرنے کے بجائے سازشیں کرکے پنجاب اور پنجابیوں کو بلیک میل کرنا رھتا ھے۔
پاکستان میں اس وقت نواز شریف کی سب سے زیادہ مخالفت ھندوستانی مھاجر کرتے ھیں اور
اس کی وجہ یہ ھے کہ نواز شریف نے پنجابی قوم کو ھندوستانی مھاجروں کی بلیک میلنگ
اور پاکستان دشمن سرگرمیوں کو برداشت کرنے کے بجائے ھندوستانی مھاجروں سے نجات کے
راستے پر ڈالا۔
نواز شریف نے 1990 میں پہلی بار پاکستان کا وزیر اعظم بننے کے بعد ھندوستانی
مھاجروں کی سیاسی مافیہ ایم کیو ایم کے خلاف 1992 میں فوجی آپریشن کروایا۔ دوسری
بار 1997 میں وزیر اعظم بننے کے بعد 1998 میں فوجی آپریشن کروایا۔ تیسری بار 2013
میں وزیر اعظم بننے کے بعد 2014 میں فوجی آپریشن کروایا۔
نواز شریف کی سیاسی حکمت عملی کی وجہ سے ھندوستانی مھاجروں کا کراچی پر انتظامی
قبضہ کمزور ھوا۔ سندھ میں سندھیوں پر سماجی اور سیاسی بالادستی کم ھوئی۔ پاکستان
کی وفاقی حکومت میں فیصلہ سازی والے عہدوں پر فائز ھو کر پاکستان کی خارجی و داخلی
پالیسی بنانے پر گرفت کمزور ھوئی۔
No comments:
Post a Comment