Wednesday 20 November 2019

پنجاب اور پنجابیوں کے ساتھ کیا ھو رھا ھے؟

ارائیں ' اعوان ' جٹ ' بٹ ' گجر ' راجپوت ' شیخ پنجابی قوم کی 7 بڑی برادریاں ھیں۔ پنجاب میں آباد ھونے والے پٹھان ' بلوچ ' ایرنی نزاد ' عربی نزاد ' ھندوستانی مھاجر پنجاب کی 5 بڑی برادریاں ھیں۔ پاکستان بھر کے پٹھان ' بلوچ ' ایرنی نزاد ' عربی نزاد ' ھندوستانی مھاجر آپس میں متحد ھوکر پنجاب سے پٹھان کو پاکستان کا وزیرِ اعظم بنوا کر اور بلوچ کو پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ بنوا کر؛ پنجاب اور پنجابی قوم کی 7 بڑی برادریوں ارائیں ' اعوان ' جٹ ' بٹ ' گجر ' راجپوت ' شیخ کے ساتھ کیا سلوک کر رھے ھیں؟

ایک تو پٹھان ' بلوچ ' ایرنی نزاد ' عربی نزاد ' ھندوستانی مھاجر پاکستان پر حکمرانی کرتے رھتے ھیں۔ دوسری طرف خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے پٹھان ' بلوچستان اور سندھ کے بلوچ ' ایرانی نزاد اور عربی نزاد ' کراچی کے ھندوستانی مھاجر ' پنجاب اور پنجابیوں کو ذلیل و خوار کرتے رھتے ھیں۔ جبکہ پنجاب میں آباد ھونے والی 5 بڑی برادریاں پٹھان ' بلوچ ' ایرنی نزاد ' عربی نزاد ' ھندوستانی مھاجر پنجاب کے اندر سے پنجاب اور پنجابی قوم کی جڑیں کاٹتے رھتے ھیں۔

ارائیں ' اعوان ' جٹ ' بٹ ' گجر ' راجپوت ' شیخ پنجابی قوم کی 7 بڑی برادریاں ھوتے ھوئے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے پٹھان ' بلوچستان اور سندھ کے بلوچ ' ایرانی نزاد اور عربی نزاد ' کراچی کے ھندوستانی مھاجر جبکہ پنجاب میں آباد ھونے والی 5 بڑی برادریوں پٹھان ' بلوچ ' ایرنی نزاد ' عربی نزاد ' ھندوستانی مھاجر کی پنجاب اور پنجابی قوم کے خلاف حکمت عملی کو سمجھ کر اس کا تدارک کرنے کے بجائے آپس میں دست و گریباں رھتی ھیں۔

پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی ھے لیکن پٹھان ' بلوچ ' ایرنی نزاد ' عربی نزاد ' ھندوستانی مھاجر کی سیاسی چالبازیوں جبکہ پنجابی قوم کی 7 بڑی برادریوں ارائیں ' اعوان ' جٹ ' بٹ ' گجر ' راجپوت ' شیخ کی سیاسی نا اھلی کی وجہ سے پنجابی قوم کی دیگر چھوٹی پنجابی برادریاں تو پریشان ھی ھیں لیکن پاکستان بھر میں سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی بھی بدحال ھیں۔

پنجابی قوم کی 7 بڑی برادریوں ارائیں ' اعوان ' جٹ ' بٹ ' گجر ' راجپوت ' شیخ کو چاھیے کہ برادری کی بنیاد پر آپس میں دست و گریباں رھنے کے بجائے پٹھانوں ' بلوچوں ' ایرنی نزادوں ' عربی نزاداں ' ھندوستانی مھاجروں کی پنجاب اور پنجابی قوم کے خلاف حکمت عملی کو سمجھ کر اس کا تدارک کرنا شروع کریں۔ جبکہ دیگر چھوٹی پنجابی برادریاں اس جدوجہد میں شریک ھوں۔

پنجاب میں آباد پٹھانوں ' بلوچوں ' ایرنی نزادوں ' عربی نزادوں ' ھندوستانی مھاجروں کو چاھیے کہ پنجاب کا رھائشی ھونے کی وجہ سے پنجاب کو نقصان پہنچانے اور پنجابی قوم کی جڑیں کاٹنے والے کام کرنے کے بجائے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے پٹھانوں ' بلوچستان اور سندھ کے بلوچوں ' ایرانی نزادوں اور عربی نزادوں ' کراچی کے ھندوستانی مھاجروں کی طرف سے پنجاب اور پنجابی قوم کے خلاف کی جانے والی سازشوں کا مقابلہ کیا کریں۔

سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی کو بھی چاھیے کہ پٹھانوں ' بلوچوں ' ایرنی نزادوں ' عربی نزاداں ' ھندوستانی مھاجروں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پنجابی قوم کے ساتھ سیاسی ھم آھنگی پیدا کریں۔

No comments:

Post a Comment