سیاستدان
کے لیے ضروری ھے کہ اسے عوام کے سماجی اختلافات اور معاشی بحران جبکہ ملک کی انتظامیہ
کی نااھلی اور اقتصادی پسماندگی کی وجوھات سے آگاھی ھو اور وہ ان کا حل جانتا ھو۔ پاکستان میں نہ تو برسرِ اقتدار سیاسی افرد میں
صلاحیت ھے اور نہ اپوزیشن کے سیاسی افراد میں اھلیت ھے۔ اس لیے سماجی اختلافات ' معاشی بحران ' انتظامی نا اھلی ' اقتصادی پسماندگی مزید بڑھے گی۔ لہٰذا پاکستان کے حالات بہتر ھونے کے فی الحال کوئی امکانات
نہیں ھیں۔ کیونکہ؛ إِنَّ
اللّهَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِهِمْ
(13:11) الله کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ ان عادتوں کو نہ بدلے جو
اس میں ھیں۔ (11-13)
پاکستان کے حالات فرشتوں نے بہتر نہیں کرنے اور نہ اسٹیبلشمنٹ
سے بہتر ھونے
ھیں۔ پاکستان کے حالات پاکستان کی عوام میں سے تیار ھونے والے سیاستدانوں نے ھی
ابتر یا بہتر کرنے
ھیں۔ اس لیے پاکستان کے حالات اس وقت تک بہتر نہیں ھوں گے جب تک ایسے سیاستدان تیار نہیں ھوتے جن کو عوام کے
سماجی اختلافات اور معاشی بحران جبکہ ملک کی انتظامیہ کی نااھلی اور اقتصادی
پسماندگی کی وجوھات سے آگاھی ھو اور وہ ان کا حل جانتے ھوں۔
پنجابی نیشنسلٹ فورم کے زونل آرگنائزر انتہائی تعلیم یافتہ ' مھذب
' باشعور اور سیاسی فھم و فراست والے ھیں۔ اس لیے پاکستان کے حالات بہتر کرنے میں انشاء اللہ پنجابی نیشنسلٹ فورم نے اھم کردار ادا کرنا ھے۔ لہٰذا پنجابی
نیشنسلٹ فورم کے زونل آرگنائزر اور زونوں کی ایگزیکٹو کمیٹی کے میمبر اپنے گھریلو
اور کاروباروباری معاملات پر دھیان دیں اور آپس میں رابطے میں رھیں۔ بلکہ آپس کے
باھمی تعاون کو بڑھائیں اور آپس کے تبادلہ خیال سے اپنے سیاسی شعور اور فھم و
فراست میں مزید اضافہ کریں۔ تاکہ اپنی اپنی زون میں رھنے والے پنجابیوں کے مسائل کو
علمی طریقے اور سیاسی حکمتِ عملی کے ساتھ حل کرنے کی کوشش کر سکیں۔ کیونکہ پنجابی
نیشنسلٹ فورم نے 3 کام کرنے ھیں۔
1۔
پنجابی قوم میں سیاسی شعور اور فھم و فراست پیدا کرکے پنجابیوں کی
سماجی عزت ' سیاسی حیثیت اور معاشی حالت بہتر بنانی ھے۔
2۔ سماٹ ' براھوئی '
ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی '
راجستھانی قوموں کے ساتھ پنجابی قوم کے بہترین سماجی ' سیاسی اور معاشی مراسم قائم
کروانے ھیں۔
3۔ پنجاب اور پنجابی
قوم کے ساتھ دشمنی رکھنے والے پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور جنوبی پنجاب و
دیہی سندھ کے عربی نزاد کی سماجی ' سیاسی اور معاشی بالادستی جبکہ پنجابیوں کے
ساتھ ظلم و زیادتی کرنے کی عادت ختم کروانی ھے۔
نوٹ :- پنجابی نیشنسلٹ فورم سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی '
چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی قوموں کو پاکستان کی مظلوم قومیں اور پٹھان '
بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزاد کو ظلم و زیادتی
کرنے والا سمجھتا ھے۔
No comments:
Post a Comment