ھر
ملک میں حکومت کے لیے اھم مسائل سماجی ' انتظامی ' معاشی اور اقتصادی ھوتے ھیں۔ اس
لیے پاکستان میں حکومت کے کرنے کے کام یہ ھیں کہ؛
1۔
ملک میں سماجی انتشار ختم کرکے عوام میں سماجی ھم آھنگی کا ماحول بنایا جائے۔
2۔
ملک میں انتظامی نااھلی ختم کرکے حکومتی اداروں میں انتظامیہ کو اھل بنایا جائے۔
3۔
ملک میں معاشی بحران ختم کرکے عوام کے لیے معاشی خوشحالی کا ماحول بنایا جائے۔
4۔
ملک میں اقتصادی بدعنوانی ختم کرکے ملک کی اقتصادی ترقی کا ماحول بنایا جائے۔
لیکن
پاکستان میں موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے لیکر اب تک؛
1۔ عوام میں سماجی ھم آھنگی کا ماحول بننے کے بجائے سماجی انتشار میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے۔
2۔ حکومتی اداروں میں انتظامیہ کو اھل بنانے کے بجائے انتظامی نااھلی میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے۔
3۔ عوام کے لیے معاشی خوشحالی کا ماحول بنانے کے بجائے معاشی بحران میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے۔
4۔ ملک کی اقتصادی ترقی کا ماحول بنانے کے بجائے اقتصادی بدعنوانی میں اضافہ ھوتا
جا رھا ھے۔
No comments:
Post a Comment