Wednesday 20 November 2019

بلوچستان ' سندھ ' پنجاب میں فساد کی جڑ کردستانی نزاد ھیں۔

کردستانی نزاد بلوچستان میں براھوئی کو بلوچ قرار دے کر ڈھال بنا لیتے ھیں اور خود کو چھپا لیتے ھیں۔ اس سے پنجابی قوم اور براھوئی کے درمیان محاذآرائی ھوتی رھتی ھے لیکن کردستانی بچے رھتے ھیں۔

سندھی اصل میں سماٹ ھیں لیکن سندھ میں کردستانی نزاد خود کو سندھی قرار دے کر سماٹ کی آڑ میں خود کو چھپا لیتے ھیں۔ اس سے پنجابی قوم اور سماٹ کے درمیان محاذآرائی ھوتی رھتی ھے لیکن کردستانی بچے رھتے ھیں۔

جنوبی پنجاب میں پناہ گزین کردستانی نزاد سرائیکی سازش کرکے خود کو سرائیکی لبادہ پہنا لیتے ھیں۔اس سے پنجابی قوم کو پنجاب میں سرائیکی سازش کرنے والوں کا پتہ نہیں چلتا اور کردستانی بچے رھتے ھیں۔

بلوچستان ' سندھ ' جنوبی پنجاب میں فساد کی جڑ کردستانی نزاد ھیں۔ کردستانی نزاد کو بلوچستان ' سندھ ' جنوبی پنجاب میں کردستانی تشخص کے ساتھ ظاھر کیا جائے تاکہ کردستانی نزادوں کے کرتوت واضح ھو کر سامنے آنے لگیں۔

No comments:

Post a Comment