پی
این ایف (پنجابی نیشنلسٹ فورم) جنوبی پنجاب زون کی ایگزیکٹو کمیٹی بن چکی ھے۔ جون 2020
تک پی این ایف جنوبی پنجاب زون کے ڈسٹرکٹ
آرگنائیزر بھی بنا دیے جائیں گے۔ پی این ایف کی پالیسی کے مطابق جنوبی پنجاب زون میں ڈسٹرکٹ کی
ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر بھی جون 2020 تک بنا دیے جائیں گے۔ لہذا پی این ایف جنوبی پنجاب زون کے ڈسٹرکٹ آرگنائزر
بننے کے خواھشمند یا ڈسٹرکٹ کی
ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر بننے کے خواھشمند رابطہ کریں۔
پنجابی نیشنلسٹ فورم
جنوبی پنجاب زون کے ڈسٹرکٹ درج ذیل ھیں* ؛
01۔ ضلع بہاولپور 02۔
ضلع رحیم یار خان 03۔ ضلع بہاولنگر 04۔ ضلع ملتان 05۔ ضلع خانیوال 06۔ ضلع لودھراں
07۔ ضلع وہاڑی 08۔ ضلع ڈیرہ غازی خان 09۔ ضلع راجن پور 10۔ ضلع مظفر گڑھ 11۔ ضلع
لیہ
پنجابی نیشنلسٹ فورم
جنوبی پنجاب زون کا مشن ھے؛
(الف)۔ جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کو بلوچوں اور عربی نزادوں کے ظلم و زیادتی اور
بالادستی سے جبکہ بلوچوں اور عربی نزادوں کی طرف سے کی جانے والی "سرائیکی
شازش" سے ' فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے
نجات دلانا۔
(ب)۔ پنجابی قوم کی
مقامی پنجابی ' آبادگار پنجابی ' مھاجر پنجابی میں تقسیم اور آپس کی محاذ آرائی
ختم کروا کر ' ان کو پنجابی قوم پرست بنا کر ان کا دھیان پنجاب کی زمین ' زبان '
تہذیب ' ثقافت پر دلوا کر ' پنجابی قوم کو سیاسی و سماجی طور پر مضبوط قوم اور
پنجاب کو معاشی و اقتصادی طور پر مستحکم دیش بنانا۔
No comments:
Post a Comment