پی
این ایف (پنجابی نیشنلسٹ فورم) وسطی پنجاب زون کی ایگزیکٹو کمیٹی بن چکی ھے۔ جون 2020
تک پی این ایف وسطی پنجاب زون کے ڈسٹرکٹ
آرگنائیزر بھی بنا دیے جائیں گے۔ پی این ایف کی پالیسی کے مطابق وسطی پنجاب زون میں ڈسٹرکٹ کی
ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر بھی جون 2020 تک بنا دیے جائیں گے۔ لہذا پی این ایف وسطی پنجاب زون کے ڈسٹرکٹ آرگنائزر
بننے کے خواھشمند یا ڈسٹرکٹ کی
ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر بننے کے خواھشمند رابطہ کریں۔
پنجابی نیشنلسٹ فورم
وسطی پنجاب زون کے ڈسٹرکٹ درج ذیل ھیں؛*
01۔ لاھور 02۔ فیصل
آباد 03۔ شیخو پورہ 04۔ سرگودھا 05۔ گوجرانوالہ 06۔ گجرات 07۔ منڈی بہاؤ الدین 08۔
سیال کوٹ 09۔ نارووال 10۔ قصور 11۔ پاک پتن 12۔ اوکاڑا 13۔ ساھی وال 14۔ ننکانہ
صاحب 15۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ 16۔ جھنگ 17۔ چنیوٹ 18۔ حافظ آباد 19۔ خوشاب 20۔ میاں والی
21۔ بھکر
پنجابی نیشنلسٹ فورم
وسطی پنجاب زون کا مشن ھے؛
(الف)۔ وسطی پنجاب میں پنجابی زبان کو اردو زبان کی بالادستی سے اور پنجابیوں کو اردو بولنے والوں کی بالادستی سے فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانا۔
(ب)۔ پنجابی قوم کی بڑی برادریوں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ گجر ‘ راجپوت ‘ شیخ اور دوسری چھوٹی پنجابی برادریوں کو برادری تک محدود رہ کر آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے ' پنجابی قوم پرست بنا کر پنجابی برادریوں کا دھیان پنجاب کی زمین ' زبان ' تہذیب ' ثقافت پر دلوا کر ' پنجابی قوم کو سیاسی و سماجی طور پر مضبوط قوم اور پنجاب کو معاشی و اقتصادی طور پر مستحکم دیش بنانا۔
پنجابی نیشنلسٹ فورم وسطی پنجاب زون کے زونل آرگنائزر جناب Nadeem Ahmed Punjabi صاحب ھیں۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم وومن ونگ وسطی پنجاب زون کی زونل آرگنائزر محترمہ Shazia Punjabi صاحبہ ھیں۔
No comments:
Post a Comment