Monday, 3 February 2020

پاکستان پر پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر ' عربی نزاد کا راج ھے۔


پاکستان میں اھم حکومتی عہدوں پر پٹھان = %38.46 ' بلوچ = %15.38 ' ھندوستانی مھاجر = %15.38 ' عربی نژاد = %9.61 ' پنجابی = %17.30 اور سماٹ = %3.84 ھیں۔

پٹھان + بلوچ + ھندوستانی مھاجر + عربی نژاد ( پاکستان کی %15 آبادی والے) = پاکستان کے %78.83 اھم حکومتی عہدوں پر جبکہ پنجابی + سماٹ (پاکستان کی %75 آبادی والے)= پاکستان کے %20.14 اھم حکومتی عہدوں پر ھیں۔

01۔ عمران خان وزیر اعظم پاکستان = پٹھان
02۔ اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی = پٹھان
03۔ قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی = پٹھان
04۔ محمود خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا = پٹھان
05۔ شاہ فرمان گورنر خیبر پختونخوا = پٹھان
06۔ امان اللہ خان گورنربلوچستان = پٹھان
07۔ مشتاق احمد غنی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی = پٹھان
08۔ آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی = پٹھان
09۔ محمود جان ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی = پٹھان
10۔ سردار بابر موسیٰ خیل ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی = پٹھان
11۔ پرویز خٹک وفاقی وزیردفاع = پٹھان
12۔ مراد سعید وفاقی وزیرمواصلات = پٹھان
13۔ نور الحق قادری وفاقی وزیرمذھبی امور= پٹھان
14۔ عمر ایوب وفاقی وزیر پٹرولیم = پٹھان
15۔ علی امین گنڈا پو وفاقی وزیر امور کشمیر ' گلگت بلتستان = پٹھان
16۔ صاحبزادہ محبوب سلطان وفاقی وزیر ریاستی اور سرحدی امور = پٹھان
17۔ اعظم سواتی وفاقی وزیر پارلیمانی امور= پٹھان
18۔ علی محمد خان وفاقی وزیر مملکت پارلیمانی امور= پٹھان
19۔ شہریار آفریدی وفاقی وزیرمملکت منشیات ' ریاستی اور سرحدی امور = پٹھان
20۔ زرتاج گل وفاقی وزیرمملکت ماحولیات = پٹھان

01۔ عارف علوی صدر پاکستان = ھندوستانی مھاجر
02۔ عمران اسماعیل گورنر سندھ = ھندوستانی مھاجر
03۔ سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینٹ = ھندوستانی مھاجر
04۔ اسد عمر وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ = ھندوستانی مھاجر
05۔ علی حیدر زیدی وفاقی وزیر جہاز رانی = ھندوستانی مھاجر
06۔ فروغ نسیم وفاقی وزیر قانوں = ھندوستانی مھاجر
07۔ خالد مقبول صدیقی وفاقی وزیر ٹیکنالوجی = ھندوستانی مھاجر
08۔ فیصل واوڈھا وفاقی وزیر واٹر ریسورسز = ھندوستانی مھاجر

01۔ صادق سنجرانی چیئرمین سینٹ = بلوچ
02۔ عثمان بوزدار وزیر اعلیٰ پنجاب = بلوچ
03۔ دوست محمد مزاری ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی = بلوچ
04۔ عبدالقدوس بزنجو اسپیکر بلوچستان اسمبلی = بلوچ
05۔ ریحانہ لغاری ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی = بلوچ
07۔ زبیدہ جلال وفاقی وزیر ڈیفینس پروڈکشن = بلوچ
08۔ شیریں مزاری وفاقی وزیر انسانی حقوق = بلوچ

01۔ سید مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ = عربی نزاد
02۔ شاہ محمود قریشی وفاقی وزیر خارجہ = عربی نزاد
03۔ خسرو بختیار وفاقی وزیر خواراک = عربی نزاد
04۔ فہمیدہ مرزا وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ = عربی نزاد
05۔ شبیر قریشی وفاقی وزیر مملکت ھاؤئسنگ اینڈ ورکس = عربی نزاد

01۔ چوھدری محمد سرور = پنجابی
02۔ چوھدری پرویز الٰہی اسپیکر پنجاب اسمبلی = پنجابی
03۔ اعجاز احمد شاہ وفاقی وزیر داخلہ = پنجابی
04۔ حماد اظہر وفاقی وزیر اکنامک افیئر = پنجابی
05۔ غلام سرور خان وفاقی وزیر ایویئشن = پنجابی
06۔ شیخ رشید احمد وفاقی وزیر ریلوے = پنجابی
07۔ شفقت محمود وفاقی وزیر تعلیم = پنجابی
08۔ طارق بشیر چیمہ وفاقی وزیر ھاؤسنگ اینڈ ورکس = پنجابی
09۔ فواد چوھدری وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی = پنجابی

01۔ جام کمال خان وزیر اعلیٰ بلوچستان = سماٹ
02۔ محمد میاں سومرو وفاقی وزیر پرائیویٹائزیشن = سماٹ

نا انصافی کس کے ساتھ ھو رھی ھے؟؟؟

نوٹ: جو یہ جواز دیں کہ یہ کٹ پتلی ھیں تو ان سے سوال ھے کہ؛
یہ لوگ اپنی مرضی سے کٹ پتلی بنے ھیں؟
یا پنجابیوں نے انہیں زبردستی کٹ پتلی بنایا ھے؟

کرسی ھے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ھے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
(جالب)

No comments:

Post a Comment