Sunday 9 February 2020

کیا پنجابیوں کو سماجی ' انتظامی ' معاشی ' اقتصادی حقوق دینا ضروری نہیں ھیں؟

پاکستان کی 60% آبادی پنجابی ھے۔ جبکہ 40% آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی ھے۔

کیا پاکستان کی 60% آبادی پنجابی کی سماجی عزت کے لیے ضروری نہیں ھے کہ؛ پاکستان کی 60% آبادی ھونے کی وجہ سے "پاکستان کی قومی زبان پنجابی ھو"؟

کیا پاکستان کی 60% آبادی پنجابی کی انتظامی بالادستی کے لیے ضروری نہیں ھے کہ، پاکستان کی 60% آبادی ھونے کی وجہ سے "پاکستان میں 60% انتظامی عہدوں پر پنجابی ھوں"؟

کیا پاکستان کی 60% آبادی پنجابی کے معاشی استحکام کے لیے ضروری نہیں ھے کہ، پاکستان کی 60% آبادی ھونے کی وجہ سے "پاکستان کے 60% معاشی وسائل پر پنجابیوں کی دسترس ھو"؟

کیا پاکستان کی 60% آبادی پنجابی کی اقتصادی ترقی کے لیے ضروری نہیں ھے کہ، پاکستان کی 60% آبادی ھونے کی وجہ سے "پاکستان کی 60% اقتصادی ترقی پنجابیوں کے علاقوں میں ھو"؟

No comments:

Post a Comment