Wednesday 19 February 2020

پی این ایف کراچی زون کے ٹاؤن آرگنائزر یا ٹاؤن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر بننے کے خواھشمند رابطہ کریں۔

پی این ایف (پنجابی نیشنلسٹ فورم) کراچی زون کی ایگزیکٹو کمیٹی بن چکی ھے۔ جون 2020 تک پی این ایف کراچی زون کے ٹاؤن آرگنائیزر بھی بنا دیے جائیں گے۔ پی این ایف کی پالیسی کے مطابق کراچی زون میں ٹاؤن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر بھی جون 2020 تک بنا دیے جائیں گے۔ لہذا پی این ایف کراچی زون کے ٹاؤن آرگنائزر بننے کے خواھشمند یا ٹاؤن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر بننے کے خواھشمند رابطہ کریں۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم کراچی زون کے ٹاؤن درج ذیل ھیں؛*

01۔ لیاقت آباد ٹاؤن 02۔ شمالی ناظم آباد ٹاؤن 03۔ گلبرگ ٹاؤن 04۔ نیو کراچی ٹاؤن 05۔ کیماڑی ٹاؤن 06۔ بلدیہ ٹاؤن 07۔ اورنگی ٹاؤن 08۔ سائٹ ٹاؤن 09۔ گلشن ٹاؤن 10۔ کورنگی ٹاؤن 11۔ لانڈھی ٹاؤن 12۔ شاہ فیصل ٹاؤن 13۔ ملیر ٹاؤن 14۔ گڈاپ ٹاؤن 15۔ لیاری ٹاؤن 16۔ صدر ٹاؤن 17۔ جمشید ٹاؤن 18۔ بن قاسم ٹاؤن 19۔ اسٹیل ٹاؤن 20۔ بحریہ ٹاؤن۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم کراچی زون کا مشن ھے؛

(الف)۔ کراچی میں پنجابیوں کو یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانا۔

(ب)۔ پنجابی قوم کے کراچی میں سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' راجستھانی ' گجراتی کے ساتھ سماجی و سیاسی تعلقات بہتر بنانا۔ تاکہ کراچی پر قابض یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کی سماجی ' سیاسی و معاشی بالادستی سے نجات حاصل کی جاسکے۔

No comments:

Post a Comment