Saturday 1 February 2020

پنجابستان یا گریٹر پنجاب؟


پاکستان میں اس وقت پنجابیوں کی آبادی پاکستان کی آبادی کا 60% ھے۔ 40% آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو (پنجابی ھیں) ' کشمیری (پنجابی ھیں) ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی (پنجابی ھیں) ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی ھے۔

پنجابی قوم کو مذھب اور علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد لہجوں اور برادیوں میں تقسیم کرنے والے اب خود تقسیم ھوں گے۔ جبکہ پنجابی قوم نے اب نہ صرف لہجوں اور برادریوں کی بنیاد پر تقسیم نہیں ھوسکنا۔ بلکہ مذھب اور علاقوں کی بنیاد پر تقسیم پنجابی قوم نے پھر سے متحد ھو جانا ھے۔

خالصتان اور ھریانستان کے قیام کے بعد کشمیر تو ویسے ھی بھارت کے قبضے سے آزاد ھو جائے گا۔ خالصتان ' ھریانستان اور کشمیر کے پاکستان میں شامل ھونے کے بعد پاکستان کی 85% آبادی پنجابی ھو جانی ھے۔ پاکستان نے عملی طور پر تو پنجابستان ھوجانا ھے۔

اس کے باوجود خالصتان (سکھ پنجابیوں کا ملک) ' ھریانستان (ھندو پنجابیوں کا ملک) اور پاکستان (مسلمان پنجابیوں کا ملک) کو ایک ملک بنانے کے بجائے ان ملکوں کی کنفیڈریشن بنانا بہتر رھے گا۔ اس لیے کنفیڈریش کے لیے ایک نام تجویز کرنا پڑے گا۔

کیا خالصتان ' ھریانستان ' پاکستان کی کنفیڈریش کا نام "پنجابستان" ھونا چاھیے یا "گریٹر پنجاب" ھونا چاھیے؟

No comments:

Post a Comment