Saturday 1 February 2020

پنجاب اور سندھ کے درمیان تنازعہ کی وجہ اور حل کیا ھے؟

سندھ پر بلوچوں اور عربی نزادوں نے قبضہ کیا ھوا ھے اور سندھ کو سندھیوں کا ملک قرار دے کر وفاق سے سندھ پر حکمرانی کا حق لے کر بلوچوں اور عربی نزادوں کو سماجی و معاشی ' سیاسی و انتظامی سہولتیں فراھم کرتے ھیں۔

سندھ میں رھنے والے پنجابی ' براھوئی ' گجراتی اور راجستھانی تو کیا سندھ کے اصل باشندے سماٹ بھی سندھ حکومت میں آبادی کے مطابق نمائندگی اور اختیار نہ ھونے کی وجہ سے سماجی و معاشی حق اور سیاسی و انتظامی سہولتیں لینے میں ناکام رھتے ھیں۔

سندھ کے اصل باشندے تو سماٹ ھیں۔ جو پنجابی قوم کے تاریخی پڑوسی ھیں۔ لیکن سندھ پر قبضہ بلوچوں اور عربی نزادوں کا ھے۔ اس لیے سندھ اور پنجاب کے درمیان تنازعہ کا سبب سندھ پر قابض بلوچ اور عربی نزاد ھیں۔

جب تک سماٹ کو بلوچوں اور عربی نزادوں کی سماجی ' معاشی ' سیاسی ' انتظامی بالادستی سے نجات نہیں ملتی۔ اس وقت تک؛ نہ پنجاب اور سندھ کے درمیان تنازعہ ختم ھونا ھے۔ نہ سندھ سے پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف بلوچوں اور عربی نزادوں کی سازشوں اور شرارتوں کا سلسلہ ختم ھونا ھے۔

No comments:

Post a Comment