Tuesday, 21 September 2021

پٹھان 6 پاٹوں میں پھسنے والے ھیں۔

افغانستان میں پشتو بولنے والے پٹھانوں کے علاوہ تاجک ' ازبک ' ترکمان ' ایمک ' ھزارہ ' فارسی بان بھی رھتے ھیں۔

افغانستان کی سرحد پاکستان کے علاوہ چین ' تاجکستان ' ازبکستان ' ترکمانستان ' ایران کے ساتھ بھی ملتی ھے۔ بلکہ ان ممالک نے افغانستان کو چاروں طرف سے گھیرا ھوا ھے۔

افغانستان پر طالبان کا قبضہ اور افغانستان میں طالبان کی حکومت بننا ثانوی معاملات ھیں۔ یہ افغانستان کے اپنے داخلی معاملات بھی ھیں۔

اصل مسئلہ یہ ھے کہ، چکی کے 2 پاٹ ھوتے ھیں۔ اس لیے چکی میں پھنسی چیز کے بارے میں "چکی کے دو پاٹوں میں پسنا" کہا جاتا ھے۔

لیکن پٹھانوں کی ھزار سالہ حرکتوں کا نتیجہ ھے کہ؛ افغانستان کے مشرقی اور پاکستان کے مغربی علاقے میں پٹھان 6 پاٹوں میں پھسنے والے ھیں۔

پٹھانوں کو پیسنے والے 6 پاٹ ھوں گے؛

1۔ امریکہ
2۔ چین
3۔ روس
4۔ ترکی
5۔ ایران
6۔ پنجابی قوم

No comments:

Post a Comment