پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کی طرف سے پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کا "بیانیہ" بنا کر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کا اب بھرپور جواب دیا جانے لگا ھے۔
"پنجابی قوم پرستوں" کی طرف سے پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کو جواب نہ دینے سے صرف پنجاب اور پنجابیوں کو ھی نہیں بلکہ پاکستان کو بھی نقصان پہنچ رھا ھے۔
1۔ پاکستان کا سماجی ماحول خراب ھو رھا ھے۔
2۔ پاکستان کے انتظامی معاملات خراب ھو رھے ھیں۔
3۔ پاکستان میں معاشی بحران بڑھ رھا ھے۔
4۔ پاکستان میں اقتصادی ترقی کم ھونے لگی ھے۔
اس لیے "پنجابی قوم پرست" الیکٹرانک میڈیا اور اخبارات کے ذریعے پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر سیاستدانوں ' صحافیوں ' دانشوروں کے پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کا سوشل میڈیا کے ذریعے مدلل جواب دینے لگے ھیں۔ تاکہ؛
1۔ پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کے بے بنیاد الزامات کا بھرپور جواب دے کر "جھوٹوں کو جھوٹوں کے گھر" تک پہنچایا جائے اور ان کی "کھٹیا کھڑی" کی جائے۔
2۔ سوشل میڈیا پر پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کے بے بنیاد الزامات کا بھرپور جواب دینے کے لیے "پنجابی قوم پرست" خود کو زون اور شعبہ کی سطح پر منظم کر رھے ھیں۔
No comments:
Post a Comment