01۔ پاکستان کا صدر سندھ کا مھاجر ھے۔
02۔ پاکستان کا وزیر اعظم پنجاب کا پٹھان ھے۔
03۔ سینٹ کا چیئرمین بلوچستان کا بلوچ ھے۔
04۔ سینٹ کا ڈپٹی چیئرمین خیبر پختونخوا کا پٹھان ھے۔
05۔ قومی اسمبلی کا اسپیکر خیبر پختونخوا کا پٹھان ھے۔
06۔ قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر بلوچستان کا پٹھان ھے۔
07۔ پنجاب کا وزیر اعلیٰ بلوچ ھے۔
08۔ پنجاب اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر بلوچ ھے۔
09۔ خیبر پختونخوا کا گورنر پٹھان ھے۔
10۔ بلوچستان کا گورنر پٹھان ھے۔
11۔ سندھ کا گورنر مھاجر ھے۔
12۔ سندھ کا وزیر اعلیٰ عربی نژاد ھے۔
13۔ سندھ اسمبلی کا اسپیکر پٹھان ھے۔
14۔ سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر بلوچ ھے۔
پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی ھے اور پاکستان کی دوسری سب سے بڑی قوم سماٹ ھے۔
پنجابی اور سماٹ آپس میں ایک دوسرے کے گلے پڑنے میں لگے رھتے ھیں اور مھاجر ' پٹھان ' عربی نژاد ' بلوچ نژاد پاکستان پر حکومت کرتے رھتے ھیں۔
No comments:
Post a Comment