اھم حکومتی عہدوں پر 22 پٹھان ھیں۔
01۔ عمران خان
وزیر اعظم پاکستان = پٹھان
02۔ اسد قیصر
اسپیکر قومی اسمبلی = پٹھان
03۔ قاسم سوری
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی = پٹھان
04۔ مرزا محمد آفریدی
ڈپٹی اسپیکر سینٹ = پٹھان
05۔ محمود خان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا = پٹھان
06۔ شاہ فرمان
گورنر خیبر پختونخوا = پٹھان
07۔ ظہور احمد آغا
گورنر بلوچستان = پٹھان
08۔ مشتاق احمد غنی
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی = پٹھان
09۔ آغا سراج درانی
اسپیکر سندھ اسمبلی = پٹھان
10۔ محمود جان
ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی = پٹھان
11۔ سردار بابر موسیٰ خیل
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی = پٹھان
12۔ پرویز خٹک
وفاقی وزیردفاع = پٹھان
13۔ شوکت ترین
مشیر خزانہ و روینیو = پٹھان
14۔ مراد سعید
وفاقی وزیرمواصلات = پٹھان
15۔ نور الحق قادری
وفاقی وزیرمذھبی امور= پٹھان
16۔ شہریار آفریدی
وفاقی وزیرمملکت منشیات ' ریاستی اور سرحدی امور = پٹھان
17۔ عمر ایوب
وفاقی وزیر پٹرولیم = پٹھان
18۔ علی امین گنڈا پور
وفاقی وزیر امور کشمیر ' گلگت بلتستان = پٹھان
19۔ صاحبزادہ محبوب سلطان
وفاقی وزیر ریاستی اور سرحدی امور = پٹھان
20۔ اعظم سواتی
وفاقی وزیر پارلیمانی امور= پٹھان
21۔ علی محمد خان
وفاقی وزیر مملکت پارلیمانی امور= پٹھان
22۔ زرتاج گل
وفاقی وزیرمملکت ماحولیات = پٹھان
اھم حکومتی عہدوں پر 10 ھندوستانی مھاجر ھیں۔
01۔ عارف علوی
صدر پاکستان = ھندوستانی مھاجر
02۔ عمران اسماعیل
گورنر سندھ = ھندوستانی مھاجر
03۔ اسد عمر
وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ = ھندوستانی مھاجر
04۔ علی حیدر زیدی
وفاقی وزیر جہاز رانی = ھندوستانی مھاجر
05۔ فروغ نسیم
وفاقی وزیر قانون = ھندوستانی مھاجر
06۔ امین الحق
وفاقی وزیر ٹیکنالوجی = ھندوستانی مھاجر
07۔ فیصل واوڈھا
وفاقی وزیر واٹر ریسورسز = ھندوستانی مھاجر
08۔ عبدالرزاق داؤد
وفاقی مشیر کامرس اینڈ انڈسٹری = ھندوستانی مھاجر
09۔ ڈاکٹر عشرت حسین
وفاقی مشیر ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری = ھندوستانی مھاجر
10۔ خالد جاوید خان
اٹارنی جنرل پاکستان = ھندوستانی مھاجر
اھم حکومتی عہدوں پر 7 بلوچ ھیں۔
01۔ صادق سنجرانی
چیئرمین سینٹ = بلوچ
02۔ عثمان بوزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب = بلوچ
03۔ دوست محمد مزاری
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی = بلوچ
04۔ عبدالقدوس بزنجو
اسپیکر بلوچستان اسمبلی = بلوچ
05۔ ریحانہ لغاری
ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی = بلوچ
06۔ زبیدہ جلال
وفاقی وزیر ڈیفینس پروڈکشن = بلوچ
07۔ شیریں مزاری
وفاقی وزیر انسانی حقوق = بلوچ
اھم حکومتی عہدوں پر 5 عربی نژاد ھیں۔
01۔ سید مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ = عربی نژاد
02۔ شاہ محمود قریشی
وفاقی وزیر خارجہ = عربی نژاد
03۔ خسرو بختیار
وفاقی وزیر اکنامک افیئرز = عربی نژاد
04۔ فہمیدہ مرزا
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ = عربی نژاد
05۔ شبیر قریشی
وفاقی وزیر مملکت ھاؤئسنگ اینڈ ورکس = عربی نژاد
اھم حکومتی عہدوں پر 8 پنجابی ھیں۔
01۔ چوھدری محمد سرور
گورنر پنجاب = پنجابی
02۔ چوھدری پرویز الٰہی
اسپیکر پنجاب اسمبلی = پنجابی
03۔ شیخ رشید احمد
وفاقی وزیر داخلہ = پنجابی
04۔ حماد اظہر
وفاقی وزیر اکنامک افیئر = پنجابی
05۔ غلام سرور خان
وفاقی وزیر ایویئشن = پنجابی
06۔ شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم = پنجابی
07۔ طارق بشیر چیمہ
وفاقی وزیر ھاؤسنگ اینڈ ورکس = پنجابی
08۔ فواد چوھدری
وفاقی وزیر اطلاعات = پنجابی
اھم حکومتی عہدوں پر 2 سماٹ ھیں۔
01۔ جام کمال خان
وزیر اعلیٰ بلوچستان = سماٹ
02۔ محمد میاں سومرو
وفاقی وزیر پرائیویٹائزیشن = سماٹ
نا انصافی کس کے ساتھ ھو رھی ھے؟؟؟
نوٹ: جو یہ جواز دیں کہ یہ کٹ پتلی ھیں تو ان سے سوال ھے کہ؛
1۔ یہ لوگ اپنی مرضی سے کٹ پتلی بنے ہیں؟
2۔ یا پنجابیوں نے انہیں زبردستی کٹ پتلی بنایا ھے؟
کرسی ھے تمہارا یہ
جنازہ تو نہیں ھے
کچھ کر نہیں سکتے تو
اتر کیوں نہیں جاتے
(جالب)
No comments:
Post a Comment