Tuesday, 21 September 2021

سب سے زیادہ "پنجابی قوم پرستی" کون سے پنجابیوں میں ھے؟

وہ پنجابی جو وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب سے باھر جنوبی پنجاب کے یا پاکستان کے دوسرے علاقوں میں جاتے رھے ھیں یا جاتے ھیں یا رھتے ھیں۔ ان پنجابیوں کے؛

1۔ جنوبی پنجاب میں بلوچوں اور عربی نژادوں کے ھاتھوں "ذلیل و خوار" ھونے۔

2۔ دیہی سندھ میں بلوچوں اور عربی نژادوں کے ھاتھوں "ذلیل و خوار" ھونے۔

3۔ بلوچستان کے براھوئی علاقے میں بلوچوں کے ھاتھوں "ذلیل و خوار" ھونے۔

4۔ بلوچستان کے پشتون علاقے میں پشتونوں کے ھاتھوں "ذلیل و خوار" ھونے۔

5۔ خیبرپختونخوا میں پختونوں کے ھاتھوں "ذلیل و خوار" ھونے۔

6۔ کراچی میں ھندوستانی مھاجروں کے ھاتھوں "ذلیل و خوار" ھونے۔

کی وجہ سے "پنجابی قوم پرستی" سب سے زیادہ ھے۔

ان میں "پنجابی قوم پرستی" کی وجہ سے "برادری" اور "علاقے" کی بنیاد پر آپس میں نفرت و عداوت ' اختلاف و انتشار کے بجائے پیار و محبت ' اتفاق و اتحاد بھی ھے۔

ورنہ صرف وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کی حد تک محدود رھنے والے پنجابی ابھی تک "کنویں کے مینڈک" ھیں۔

"پنجابی قوم پرستی" اختیار نہ کرنے کی وجہ سے وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی؛

1۔ "برادری" اور "علاقے" کی بنیاد پر آپس کی نفرت و عداوت ' اختلاف و انتشار میں مبتلا رھتے ھیں۔

2۔ اپنے ھاتھوں آپس میں ایک دوسرے کو "برادری" اور "علاقے" کی بنیاد پر "ذلیل و خوار" کرتے رھتے ھیں۔

No comments:

Post a Comment