جنوبی پنجاب میں پنجابی زبان کے ڈیرہ والی ' ملتانی ' ریاستی لہجے بولے جاتے ھیں۔ ریاستی لہجے کو بھاولپوری لہجہ بھی کہا جاتا ھے۔
مسئلہ یہ ھے کہ؛ پنجابی زبان کے بھاولپوری ' ملتانی ' ڈیرہ والی لہجوں پر "سرائیکی کا ٹھپہ" لگانے سے بھاولپوری ' ملتانی ' ڈیرہ والی پنجابی کو "سرائیکی" کیسے بنایا جاسکتا ھے؟
بھاولپوری ' ملتانی ' ڈیرہ والی پر "سرائیکی کا ٹھپہ" جنوبی پنجاب میں رھنے والے بلوچ اور عربی نژاد لگاتے ھیں۔
کیا جنوبی پنجاب میں رھنے والے بلوچ اور عربی نژاد بھاولپوری ' ملتانی ' ڈیرہ والی پر "سرائیکی کا ٹھپہ" جنوبی پنجاب میں رھنے والے؛
1۔ بھاولپوری پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی کی "شناخت" ختم کرکے "سماجی طور پر کمزور کرنے" کے لیے لگاتے ھیں؟ تاکہ بلوچ اور عربی نژاد کی "سماجی بالادستی" رھے۔
2۔ بھاولپوری پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی کو "پنجابی قوم" سے الگ کرکے "سیاسی طور پر اکیلا کرنے" کے لیے لگاتے ھیں؟ تاکہ بلوچ اور عربی نژاد کی "سیاسی بالادستی" رھے۔
3۔ بھاولپوری پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی کو "سرائیکی" بنا کر "پنجابی قوم کے ساتھ لڑانے" کے لیے لگاتے ھیں؟ تاکہ بلوچ اور عربی نژاد کی "معاشی بالادستی" رھے۔
اس لیے جنوبی پنجاب میں مسئلہ "سرائیکی" کا نہیں بلکہ "سرائیکی سازش" کرنے والے بلوچوں اور عربی نژادوں کا ھے۔
بات یہ ھے کہ؛
1۔ کیا جنوبی پنجاب میں بلوچوں اور عربی نژادوں نے "سرائیکی سازش" کرکے پنجابی قوم کے ساتھ "پنگا" نہیں لیا ھوا؟
2۔ کب تک جنوبی پنجاب پر قابض بلوچ اور عربی نژاد اپنے آپ کو "سرائیکی لبادے" میں چھپائیں گے؟
3۔ آگے جاکر جنوبی پنجاب پر قابض بلوچوں اور عربی نژادوں کو "سرائیکی سازش" کرنے کا فائدہ ھوگا یا نقصان ھوگا؟
جنوبی پنجاب پر قابض بلوچوں اور عربی نژادوں کا اگر پنجابی قوم نے "سوشل بائیکاٹ" کرنا شروع کر دیا تو پھر؛
1۔ جنوبی پنجاب پر قابض بلوچ اور عربی نژاد پنجاب کے 36 ضلعوں میں سے کس ضلع میں عزت ' آرام اور سکون کی زندگی گزار سکیں گے؟
2۔ جنوبی پنجاب پر قابض بلوچ اور عربی نژاد پنجاب اسمبلی کے میمبروں ' سیاستدانوں ' صحافیوں ' وکیلوں ' زمینداروں ' طالب علموں کے ساتھ لاھور میں پنجابی کیا سلوک کیا کریں گے؟
3۔ جنوبی پنجاب پر قابض بلوچ اور عربی نژاد قومی اسمبلی کے میمبروں ' سینٹروں ' سیاستدانوں ' صحافیوں ' وکیلوں ' زمینداروں ' طالب علموں کے ساتھ اسلام آباد میں پنجابی کیا سلوک کیا کریں گے؟
No comments:
Post a Comment