25 لاکھ بلوچ بلوچستان میں رھتے ھیں۔ بلوچستان کی آبادی ایک کروڑ 25 لاکھ ھے اور بلوچستان کے اصل باشندوں براھوئی کی زمین پر "بلوچ قابض ھیں"۔
50 لاکھ بلوچ جنوبی پنجاب میں رھتے ھیں۔ جنوبی پنجاب کی آبادی 3 کروڑ 50 لاکھ ھے اور پنجاب کے اصل باشندوں ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی کی زمین پر "بلوچ قابض ھیں"۔
75 لاکھ بلوچ سندھ میں رھتے ھیں۔ سندھ کی آبادی 4 کروڑ 75 لاکھ ھے اور سندھ کے اصل باشندوں سماٹ کی زمین پر "بلوچ قابض ھیں"۔
ایک طرف بلوچوں نے بلوچستان ' جنوبی پنجاب ' دیہی سندھ میں "قبضہ" کیا ھوا ھے۔
دوسری طرف پروپیگنڈہ کیا جاتا ھے کہ ناراض بلوچوں کو منایا جائے۔
بلوچ کیوں ناراض ھیں اور کون سے بلوچ ناراض ھیں؟
1۔ بلوچستان کے بلوچ ناراض ھیں؟
2۔ پنجاب کے بلوچ ناراض ھیں؟
3۔ سندھ کے بلوچ ناراض ھیں؟
No comments:
Post a Comment