Tuesday, 21 September 2021

پاکستان کے 98 بڑے شہروں میں PNF City Organizer مقرر کیے جائیں گے۔

پاکستان کی 2017 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کے ایک لاکھ سے زیادہ آبادی والے 98 شہر ھیں۔ جن میں سے پنجابی اکثریتی آبادی والے 62 شہر ھیں۔

پی این ایف کا منصوبہ ھے کہ؛ پاکستان کے 98 بڑے شہروں میں ترجیحی بنیادوں پر PNF City Organizer مقرر کیے جائیں۔

پاکستان کے ایک لاکھ سے زیادہ آبادی والے 98 شہروں کو گروپ A سے گروپ G تک تقسیم کیا گیا ھے۔

1۔ گروپ A میں 20 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 05 شہر ھیں۔ جن میں سے پنجابی اکثریتی آبادی والے 04 شہر ھیں۔ 2۔ گروپ B میں 20 لاکھ سے کم اور 10 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 05 شہر ھیں۔ جن میں سے پنجابی اکثریتی آبادی والے 02 شہر ھیں۔ 3۔ گروپ C میں 10 لاکھ سے کم اور 05 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 03 شہر ھیں اور پنجابی اکثریتی آبادی والے ھیں۔ 4۔ گروپ D میں 05 لاکھ سے کم اور 04 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 05 شہر ھیں۔ جن میں سے پنجابی اکثریتی آبادی والے 03 شہر ھیں۔ 5۔ گروپ E میں 04 لاکھ سے کم اور 03 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 08 شہر ھیں۔ جن میں سے پنجابی اکثریتی آبادی والے 06 شہر ھیں۔ 6۔ گروپ F میں 03 لاکھ سے کم اور 02 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 14 شہر ھیں۔ جن میں سے پنجابی اکثریتی آبادی والے 08 شہر ھیں۔ 7۔ گروپ G میں ایک لاکھ سے زیادہ آبادی والے 58 شہر ھیں۔ جن میں سے پنجابی اکثریتی آبادی والے 36 شہر ھیں۔ 1۔ گروپ A پاکستان میں 20 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 05 شہر ھیں۔ 1)۔ پنجابی اکثریتی آبادی والے 04 شہر ھیں۔ 2)۔ مہاجر اکثریتی آبادی والا 01 شہر ھے۔ 1۔ کراچی 14،916،456 مہاجر اکثریتی آبادی والا شہر
جناب Taseer Wahdan زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف کراچی زون اور جناب Shan Punjabi ڈپٹی زونل آرگنائزر 🟥 پی این ایف کراچی زون کراچی کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں۔

جناب Arshad Rajput ملیر کراچی اور جناب Junaid Punjabi کورنگی کراچی کے لیے ڈسٹرکٹ آرگنائزر 🟥 تعینات کیے جاچکے ھیں۔

زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف کراچی زون کراچی کے بقیہ اضلاع کے لیے District Organizer 🟥 مقرر کریں گے۔

2۔ لاھور 11،126،285 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر
جناب Iftikhar Mittra Punjabi کوآرڈینیٹر 🟩 پی این ایف پنجابی لینگویج/ لٹریچر/ کلچر سیکشن ' جناب Rana Minhas کوآرڈینیٹر 🟩 پی این ایف بلاگ سیکشن لاھور کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور لاھور کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون کو کریں گے۔

3۔ فیصل آباد 3،204،726
پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر

زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون فیصل آباد کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 4۔ راولپنڈی 2،098،231 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر
محترمہ Shahnaz Awan ڈپٹی چیف آرگنائزر 🟩 پی این ایف اور جناب Chaudhry Sardar Ali ڈپٹی زونل آرگنائزر 🟥 پی این ایف شمالی پنجاب زون راولپنڈی کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور راولپنڈی کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف شمالی پنجاب زون کو کریں گے۔

5۔ گوجرانوالہ 2،027،001 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر

جناب Shehryar Hamid زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون گوجرانوالہ کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور گوجرانوالہ کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔

2۔ گروپ B

پاکستان میں 20 لاکھ سے کم اور 10 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 05 شہر ھیں۔ 1)۔ پنجابی اکثریتی آبادی والے 02 شہر ھیں۔ 2)۔ پٹھان اکثریتی آبادی والے 02 شہر ھیں۔ 3)۔ مہاجر اکثریتی آبادی والا 01 شہر ھے۔ 1۔ پشاور 1،970،042 پٹھان اکثریتی آبادی والا شہر
محترمہ Humaira Punjabi زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف صوبہ خیبر زون پشاور کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور پشاور کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گی۔

2۔ ملتان 1،871،843
پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر

جناب Imran Gujjar ڈپٹی زونل آرگنائزر 🟥 پی این ایف جنوبی پنجاب زون ملتان کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور ملتان کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف جنوبی پنجاب زون کو کریں گے۔

3۔ حیدرآباد 1،734،309
مہاجر اکثریتی آبادی والا شہر

جناب Iqbal Punjabi کوآرڈینیٹر پی این ایف ٹویٹر سیکشن 🟩 اور ڈسٹرکٹ آرگنائزر 🟥 پی این ایف حیدرآباد جناب Zaman Punjabi حیدرآباد کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور حیدرآباد کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف سندھ زون کو کریں گے۔

4۔ اسلام آباد 1،009،832
پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر

جناب Chaudhry Mustafa City Organizer 🟥 PNF Islamabad تعینات کیے جاچکے ھیں۔

5۔ کوئٹہ 1،001،205
پٹھان اکثریتی آبادی والا شہر

جناب Sheraz Rajpoot زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف پشتون ایریا بلوچستان زون کوئٹہ کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور کوئٹہ کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔

3۔ گروپ C

پاکستان میں 10 لاکھ سے کم اور 05 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 03 شہر ھیں۔ جو پنجابی اکثریتی آبادی والے شہر ھیں۔ 1۔ بہاولپور 762،111 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر
جناب DrJamil Arain زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف جنوبی پنجاب زون بہاولپور کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور بہاولپور کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔

2۔ سرگودھا 659،862
پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر

زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون سرگودھا کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 3۔ سیالکوٹ 655،852 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون سیالکوٹ کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 4۔ گروپ D پاکستان میں 05 لاکھ سے کم اور 04 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 05 شہر ھیں۔ 1)۔ پنجابی اکثریتی آبادی والے 03 شہر ھیں۔ 2)۔ مہاجر اکثریتی آبادی والا 01 شہر ھے۔ 3)۔ سندھی اکثریتی آبادی والا 01 شہر ھے۔ 1۔ سکھر 499،900 مہاجر اکثریتی آبادی والا شہر
ڈپٹی زونل آرگنائزر 🟥 پی این ایف سندھ زون جناب Sadam Arain سکھر کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور سکھر کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف سندھ زون کو کریں گے۔

2۔ لاڑکانہ 490،508
سندھی اکثریتی آبادی والا شہر

زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف سندھ زون لاڑکانہ کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 3۔ شیخوپورہ 473،129 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون شیخوپورہ کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 4۔ رحیم یار خان 420،419 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر
ڈسٹرکٹ آرگنائزر 🟥 پی این ایف رحیم یار خان جناب Asif Punjabi رحیم یار خان کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور رحیم یار خان کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف جنوبی پنجاب زون کو کریں گے۔

5۔ جھنگ 414،131
پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر

زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون جھنگ کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 5۔ گروپ E پاکستان میں 04 لاکھ سے کم اور 03 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 08 شہر ھیں۔ 1)۔ پنجابی اکثریتی آبادی والے 06 شہر ھیں۔ 2)۔ پٹھان اکثریتی آبادی والے 02 شہر ھیں۔ 1۔ ڈیرہ غازیخان 399،064 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف جنوبی پنجاب زون ڈیرہ غازیخان کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 2۔ گجرات 390،533 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر
ڈسٹرکٹ آرگنائزر 🟥 پی این ایف گجرات جناب Dr-Raza Punjabi گجرات کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور گجرات کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون کو کریں گے۔

3۔ ساھیوال 389،605
پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر

زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون ساھیوال کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 4۔ واہ کینٹ۔ 380،103 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر
جناب Muzamil Punjabi زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف شمالی پنجاب زون واہ کینٹ کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور واہ کینٹ میں City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔

5۔ مردان 358،604
پٹھان اکثریتی آبادی والا شہر

زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف صوبہ خیبر زون مردان کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گی۔ 6۔ قصور 358،409 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون قصور کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 7۔ اوکاڑہ 357،935 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر
ڈسٹرکٹ آرگنائزر 🟥 پی این ایف اوکاڑہ جناب Mian Bisharat Punjabi اوکاڑہ کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور اوکاڑہ کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون کو کریں گے۔

8۔ مینگورہ 331،091
پٹھان اکثریتی آبادی والا شہر

ڈپٹی زونل آرگنائزر 🟥 پی این ایف صوبہ خیبر زون جناب Salman Malik مینگورہ کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور مینگورہ کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف صوبہ خیبر زون کو کریں گے۔

6۔ گروپ F

پاکستان میں 03 لاکھ سے کم اور 02 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 14 شہر ھیں۔ 1)۔ پنجابی اکثریتی آبادی والے 08 شہر ھیں۔ 2)۔ مہاجر اکثریتی آبادی والے 02 شہر ھیں۔ 3)۔ پٹھان اکثریتی آبادی والے 02 شہر ھیں۔ 4)۔ سندھی اکثریتی آبادی والا 01 شہر ھے۔ 5)۔ براھوئی اکثریتی آبادی والا 01 شہر ھے۔ 01۔ نواب شاہ 279،688 مہاجر اکثریتی آبادی والا شہر زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف سندھ زون نواب شاہ کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 02۔ چنیوٹ 278،747 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون چنیوٹ کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 03۔ کوٹری 259،358 سندھی اکثریتی آبادی والا شہر
کوآرڈینیٹر 🟩 پی این ایف یوٹیوب سیکشن جناب Abdullah Punjabi کوٹری کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور کوٹری کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف سندھ زون کو کریں گے۔

04۔ کاموکی 249،767
پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر

زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون کاموکی کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 05۔ حافظ آباد 245،784 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر
ڈپٹی ڈسٹرکٹ آرگنائزر 🟥 پی این ایف وسطی پنجاب زون جناب Ali Punjabi حافظ آباد کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور حافظ آباد کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف وسطی پنجاب زون کو کریں گے۔

06۔ صادق آباد 239،677
پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر

ڈسٹرکٹ آرگنائزر 🟥 پی این ایف رحیم یار خان جناب Asif Punjabi صادق آباد کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور صادق آباد کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف جنوبی پنجاب زون کو کریں گے۔ 07۔ میرپور خاص 233،916 مہاجر اکثریتی آبادی والا شہر
جناب Zahid Punjabi زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف سندھ زون میرپور خاص کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور میرپور خاص کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔

08۔ بورے والا 231،797
پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر

زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف جنوبی پنجاب زون بورے والا کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 09۔ کوھاٹ 228،779 پٹھان اکثریتی آبادی والا شہر زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف خیبر صوبہ زون کوھاٹ کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گی۔ 10۔ خانیوال 227،059 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف جنوبی پنجاب زون خانیوال کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 11۔ ڈیرہ اسماعیل خان 217،457 پٹھان اکثریتی آبادی والا شہر زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف خیبر پختونخوا زون ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گی۔ 12۔ تربت 213،557 براھوئی اکثریتی آبادی والا شہر
ڈپٹی زونل آرگنائزر 🟥 پی این ایف بلوچستان براھوئی ایریا زون جناب Hidar Ali Punjabi تربت کے "پنجابی قوم پرستوں" کی قیادت کے لیے موجود ھیں اور تربت کے لیے City Organizer 🟥 مقرر کرنے کی سفارش زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف بلوچستان براھوئی ایریا زون کو کریں گے۔

13۔ مظفر گڑھ 209،604
پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر

زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف جنوبی پنجاب زون مظفر گڑھ کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 14۔ ایبٹ آباد 208،491 پنجابی اکثریتی آبادی والا شہر زونل آرگنائزر 🟩 پی این ایف شمالی پنجاب زون ایبٹ آباد کے لیے City Organizer 🟥 کی تقرری کریں گے۔ 7۔ گروپ G پاکستان میں ایک لاکھ سے زیادہ آبادی والے 58 شہر ھیں۔ 1)۔ پنجابی اکثریتی آبادی والے 36 شہر ھیں۔ 2)۔ سندھی اکثریتی آبادی والے 13 شہر ھیں۔ 3)۔ پٹھان اکثریتی آبادی والے 04 شہر ھیں۔ 4)۔ براھوئی اکثریتی آبادی والے 03 شہر ھیں۔ 5)۔ مہاجر اکثریتی آبادی والے 02 شہر ھیں۔ پی این ایف کے ڈسٹرکٹ آرگنائزر 🟥 اپنے اپنے ڈسٹرکٹ کے شہروں میں سٹی آرگنائزر 🟦 کی تقرری کریں گے۔ 01۔ منڈی بہاؤالدین 198،609 پنجاب 02۔ شکار پور 195،437 سندھ 03۔ جیکب آباد 191،076 سندھ 04۔ جہلم 190،425 پنجاب 05۔ خان پور 184،793 پنجاب 06۔ ​​خیرپور 183،181 سندھ 07۔ خضدار 182،927 بلوچستان 08۔ پاکپتن 176،693 پنجاب 09۔ حب 175،376 بلوچستان 10۔ ڈسکہ 175،170 پنجاب 11۔ گوجرہ 174،860 پنجاب 12۔ دادو 171،191 سندھ 13۔ مریدکے 166،652 پنجاب 14۔ بہاولنگر 161،033 پنجاب 15۔ سمندری 156،991 پنجاب 16۔ ٹنڈو الہ یار 156،562 سندھ 17۔ ٹنڈو آدم 152،617 سندھ 18۔ جڑانوالہ 150،380 پنجاب 19۔ چشتیاں 149،939 پنجاب 20۔ اٹک 146،396 پنجاب 21۔ وھاڑی 145،464 پنجاب 22۔ کوٹ عبد الملک 143،434 پنجاب 23۔ فیروز والا 141،405 پنجاب 24۔ گوادر 138،438 بلوچستان 25۔ چکوال 138،146 پنجاب 26۔ گوجرانوالہ چھاؤنی 137،302 پنجاب 27۔ کمالیہ 135،641 پنجاب 28۔ عمرکوٹ 134،052 سندھ 29۔ احمد پور ایسٹ 133،369 پنجاب 30۔ کوٹ ادو 129،703 پنجاب 31۔ وزیر آباد 128،060 پنجاب 32۔ مانسہرہ 127،623 خیبر پختونخوا 33۔ لیہ 126،361 پنجاب 34۔ صوابی 123،412 خیبر پختونخوا 35۔ چمن 123،191 بلوچستان 36۔ ٹیکسلا 121،952 پنجاب 37۔ نوشہرہ 120،131 خیبر پختونخوا 38۔ خوشاب 119،384 پنجاب 39۔ شہدادکوٹ 118،915 سندھ 40۔ میانوالی 118،883 پنجاب 41۔ قبل 118،103 خیبر پختونخوا 42۔ لودھراں 117،851 پنجاب 43۔ حاصل پور 115،536 پنجاب 44۔ چارسدہ 114،565 خیبر پختونخوا 45۔ بھکر 113،018 پنجاب 56۔ بدین 112،420 سندھ 47۔ عارف والا 111،403 پنجاب 48۔ گھوٹکی 111،321 سندھ 49۔ سمبڑیال 109،479 پنجاب 50۔ جتوئی 109،424 پنجاب 51۔ ھارون آباد 107،858 پنجاب 52۔ ڈھرکی 103،557 سندھ 53۔ نارووال 103،067 پنجاب 54۔ ٹنڈو محمد خان 101،863 سندھ 55۔ قمبر علی خان 101،474 سندھ 56۔ میرپور میتھیلو 100،760 سندھ 57۔ کندھ کوٹ 100،698 سندھ
58۔ بھلوال 100،135 پنجاب

No comments:

Post a Comment