Tuesday, 21 September 2021

پاکستان کی %60 آبادی پر مشتمل "پنجابی قوم" کو سماجی اور انتظامی حق دینا چاھیے۔

پاکستان کی %40 آبادی پر مشتمل 11 قوموں پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر ' سماٹ ' براھوئی ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی کو پاکستان کی %60 آبادی پر مشتمل پاکستان کی 12 ویں "پنجابی قوم" کو سماجی اور انتظامی حق دینا چاھیے (کشمیری ' ھندکو ' ڈیرہ والی کا شمار پنجابی قوم میں ھوتا ھے)۔

کیونکہ پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی طرف سے پنجابیوں کو سماجی اور انتظامی حق دینے کے بجائے گالیاں دینا ' تذلیل کرنا ' توھین کرنا ھے۔ اس لیے اس مسئلہ کو حل کیے بغیر پاکستان میں سماجی ' انتظامی ' معاشی ' اقتصادی استحکام نہیں ھونا کہ؛

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی طرف سے پنجابیوں کو گالیاں دینا ' تذلیل کرنا ' توھین کرنا؛

1۔ پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے ساتھ پنجابیوں کے ظلم اور زیادتیوں کی وجہ سے ھے؟

2۔ پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی طرف سے پنجابیوں کو لوٹنے اور بلیک میل کرنے کے لیے ھے؟

پاکستان میں پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی طرف سے پنجابیوں پر بغیر کسی ثبوت اور واضح دلائل کے من گھڑت الزام تراشیاں کرکے گالیاں دینے ' تذلیل کرنے ' توھین کرنے کا رحجان طویل عرصے سے چلا آرھا تھا۔ جو اب اپنی انتہا کو پہنچ کر روز مرہ کا معمول بن چکا ھے۔

جبکہ پاکستان کی %40 آبادی میں سے 8 قومیں سماٹ ' براھوئی ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی بھی پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی سماجی ' انتظامی ' معاشی ' اقتصادی بالادستی کا نشانہ بنی ھوئی ھیں۔

پاکستان کی %60 آبادی پر مشتمل "پنجابی قوم" کو سماجی اور انتظامی حق دینے سے؛

1۔ پاکستان کی "قومی زبان پنجابی" ھو جائے گی۔

2۔ پاکستان کا وزیر اعظم پنجابی ھوا کرے گا۔

3۔ پاکستان کا صدر پنجابی ھوا ھوا کرے گا۔

4۔ پاکستان کے وفاقی اداروں کے سربراہ پنجابی ھوا کریں گے۔

5۔ پاکستان کے وفاقی محکموں کے سیکرٹری پنجابی ھوا کریں گے۔

6۔ پاکستان کے صوبوں کے گورنر پنجابی ھوا کریں گے۔

7۔ پاکستان کے صوبوں کے چیف سیکرٹری پنجابی ھوا کریں گے۔

8۔ پاکستان کے صوبوں کے انسپکٹر جنرل پولیس پنجابی ھوا کریں گے۔

9۔ پاکستان کے وفاقی اداروں اور محکموں میں انتظامی عہدوں پر %60 تعیناتی پنجابیوں کی ھوا کرے گی۔ جبکہ %40 تعیناتی میں صرف پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر نہیں ھوا کریں گے۔ بلکہ سماٹ ' براھوئی ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی کی تعینانی بھی ھوا کرے گی۔

سیاست کا محور چونکہ سماجی ' انتظامی ' معاشی ' اقتصادی معاملات اور مسائل ھوتے ھیں۔

1۔ سماجی مسائل حل کیے بغیر انتظامی معاملات حل نہیں ھوا کرتے۔

2۔ انتظامی مسائل حل کیے بغیر معاشی معاملات حل نہیں ھوا کرتے۔

3۔ معاشی مسائل حل کیے بغیر اقتصادی معاملات حل نہیں ھوا کرتے۔

4۔ اقتصادی مسائل حل کیے بغیر ملک اور قوم ترقی نہیں کیا کرتے۔

اس لیے پاکستان کی %60 آبادی پر مشتمل "پنجابی قوم" کو سماجی اور انتظامی حق ملنے سے؛

1۔ پاکستان کی %40 آبادی میں سے 8 قومیں سماٹ ' براھوئی ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی کو بھی سماجی اور انتظامی حق ملنے لگے گا۔

2۔ پاکستان کی عوام میں سماجی ھم آھنگی پیدا ھونے لگے گی۔

3۔ پاکستان کے انتظامی معاملات میں بہتری آنے لگے گی۔

4۔ پاکستان کی عوام میں معاشی بحران کا خاتمہ ھونے لگے گا۔

5۔ پاکستان کی اقتصادی ترقی ھونے لگے گی۔

No comments:

Post a Comment