Tuesday, 21 September 2021

پٹھانوں کے لیے پاکستان اور افغانستان کو سنبھالنا کیوں مشکل ھوگیا ھے؟

افغانستان کا ملک تاجک ' ازبک ' ھزارہ ' ترکمان ' فارسی بان کا ھے۔ پاکستان کا ملک پنجابی ' سماٹ ' براھوئی کا ھے (کشمیری ' ھندکو ' ڈیرہ والی کا شمار پنجابی قوم میں ھوتا ھے۔ جبکہ گجراتی ' راجستھانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریاں بھی پاکستان میں رھتی ھیں)۔

پٹھان افغانستان میں بھی رھتے ھیں اور پاکستان میں بھی رھتے ھیں؛

1۔ افغانستان میں تاجک ' ازبک ' ھزارہ ' ترکمان ' فارسی بان سمجھتے ھیں کہ؛ پاکستان کا علاقہ پٹھانوں کا ھے۔ جبکہ پاکستان میں پنجابی ' سماٹ ' براھوئی کی حیثیت ثانوی نوعیت کی ھے۔

2۔ پاکستان میں پنجابی ' سماٹ ' براھوئی سمجھتے ھیں کہ؛ افغانستان کا علاقہ پٹھانوں کا ھے۔ جبکہ افغانستان میں تاجک ' ازبک ' ھزارہ ' ترکمان ' فارسی بان کی حیثیت ثانوی نوعیت کی ھے۔

اس تاثر کو فروغ دینے کے لیے پٹھانوں کی طرف سے افغانستان میں پروپیگنڈہ کیا جاتا ھے۔ پاکستان کو پٹھانوں کا ملک قرار دیا جاتا ھے اور پاکستان میں پٹھان بالادستی کے قصے اور کہانیاں سنائی جاتی ھیں۔ جبکہ پاکستان میں بھی پروپیگنڈہ کیا جاتا ھے۔ افغانستان کو پٹھانوں کا ملک قرار دیا جاتا ھے اور افغانستان میں پٹھان بالادستی کے قصے اور کہانیاں سنائی جاتی ھیں۔

پٹھانوں کی حکمت عملی یہ ھے کہ؛

1۔ افغانستان میں پٹھان کی طرف سے تاجک ' ازبک ' ھزارہ ' ترکمان ' فارسی بان کو بلیک میل کرنے کے لیے دھمکیاں دی جاتی ھیں کہ؛ افغانستان کے پشتون علاقے کو پاکستان میں شامل کرکے پٹھانوں کی طرف سے "گریٹر پشتونستان" بنایا جائے گا۔

2۔ پاکستان میں پٹھان کی طرف سے پنجابی ' سماٹ ' براھوئی کو بلیک میل کرنے کے لیے دھمکیاں دی جاتی ھیں کہ؛ پاکستان کے پشتون علاقے کو افغانستان میں شامل کرکے پٹھانوں کی طرف سے "گریٹر پشتونستان" بنایا جائے گا۔

پٹھانوں کی "گریٹر پشتونستان" والی چال کے ذریعے بلیک میل کرنے کو؛ نہ افغانستان میں تاجک ' ازبک ' ھزارہ ' ترکمان ' فارسی بان ابھی تک سمجھ پائے ھیں اور نہ پاکستان میں پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ابھی تک سمجھ پائے ھیں کہ؛

1۔ افغانستان کی زمین تاجک ' ازبک ' ھزارہ ' ترکمان ' فارسی بان کی ھے۔ افغانستان میں پٹھانوں کو قبضہ گیر کہا جاتا ھے۔

2۔ پاکستان کی زمین پنجابی ' سماٹ ' براھوئی کی ھے۔ پاکستان میں پٹھانوں کو قبضہ گیر کہا جاتا ھے۔

3۔ پٹھانوں کے پاس نہ افغانستان میں اپنی زمین ھے اور نہ پاکستان میں اپنی زمین ھے۔ اس لیے پٹھان "گریٹر پشتونستان" کہاں بنائیں گے؟

افغانستان کے تاجک ' ازبک ' ھزارہ ' ترکمان ' فارسی بان اور پاکستان کے پنجابی ' سماٹ ' براھوئی کو بیوقوف بنا کر پٹھان افغانستان اور پاکستان پر حکمرانی کرتے رھے ھیں۔

اس وقت بھی تحریک انصاف کے لبادے میں پاکستان پر پٹھانوں نے قبضہ کیا ھوا ھے لیکن اب طالبان کے لبادے میں پٹھانوں نے افغانستان پر بھی قبضہ کرلیا ھے۔ لیکن مسئلہ یہ ھے کہ؛

1۔ پاکستان میں پنجابی ' سماٹ ' براھوئی کو پٹھان سنبھال نہیں پا رھے۔

2۔ افغانستان میں تاجک ' ازبک ' ھزارہ ' ترکمان ' فارسی بان کو پٹھان سنبھال نہیں پا رھے۔

کیا افغانستان میں تاجک ' ازبک ' ھزارہ ' ترکمان ' فارسی بان اور پاکستان میں پنجابی ' سماٹ ' براھوئی کو پٹھانوں کی سیاسی عیاری و مکاری سے آگاھی ھونے لگی ھے؟

No comments:

Post a Comment