Monday 21 September 2020

پاکستان میں "انسانی ترقی" کی رپورٹ 2017

ھیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس (ایچ ڈی آئی) ایک جامع اعداد و شمار ھے جو "انسانی ترقی" کی سطح کے مطابق کسی علاقے کو درجہ دینے کے لیے استعمال ھوتا ھے۔

1۔ بہت اعلی ترقی

2۔ اعلی ترقی

3۔ درمیانے درجے کی ترقی

4۔ کم ترقی

5۔ بہت کم ترقی۔

پاکستان کے 125 اضلاع میں سے "انسانی ترقی" کے لحاظ سے؛

1۔ بہت اعلی "انسانی ترقی" والے 6 اضلاع میں سے 5 پنجابی اکثریت والے اضلاع ھیں۔ جبکہ ایک مھاجر اکثریت والا ضلع ھے۔

2۔ اعلی "انسانی ترقی" والے 23 اضلاع میں سے 20 پنجابی اکثریت والے اضلاع ھیں۔ 2 پٹھان اکثریت والے اضلاع ھیں۔ جبکہ ایک مھاجر اکثریت والا ضلع ھے۔

3۔ درمیانے "انسانی ترقی" والے 34 اضلاع میں سے 15 پنجابی اکثریت والے اضلاع ھیں۔ 10 پٹھان اکثریت والے اضلاع ھیں۔ 8 سندھی اکثریت والے اضلاع ھیں۔ جبکہ ایک چترالی اکثریت والا ضلع ھے۔

4۔ کم "انسانی ترقی" والے 26 اضلاع میں سے 10 بلوچ اکثریت والے اضلاع ھیں۔ 10 پٹھان اکثریت والے اضلاع ھیں۔ جبکہ 6 سندھی اکثریت والے اضلاع ھیں۔

5۔ بہت کم "انسانی ترقی" والے 26 اضلاع میں سے 12 بلوچ اکثریت والے اضلاع ھیں۔ 9 پٹھان اکثریت والے اضلاع ھیں۔ جبکہ 5 سندھی اکثریت والے اضلاع ھیں۔

یہ اعداد و شمار زندگی کے معیار کے لیے تعلیم اور فی کس جی این آئی (معاشی لحاظ سے زندگی کے معیار) کے قومی سطح پر حاصل کیے گئے اعداد و شمار پر مشتمل ھیں۔

یہ پاکستان کے ان اضلاع کی فہرست ھے جو انسانی ترقیاتی انڈیکس (ایچ ڈی آئی) کے مطابق 2015 کی ھے۔ یہ تازہ ترین اعداد و شمار ھیں جو اب تک دستیاب ھیں۔

ایچ ڈی آئی کے اعداد و شمار اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (پاکستان) کے ذریعے فراھم کیے گئے ھیں۔ جس کا عنوان ھے: پاکستان نیشنل ھیومین ڈویلپمنٹ رپورٹ 2017 اور اسے 2 مئی 2018 کو جاری کیا گیا۔

بہت اعلی "انسانی ترقی" والے اضلاع (≥0.800)

1۔ لاھور 0.877 پنجاب

2۔ اسلام آباد 0.875 دارالحکومت

3۔ راولپنڈی 0.871 پنجاب

4۔ کراچی 0.854 سندھ

5۔ سیالکوٹ 0.834 پنجاب

6۔ جہلم 0.829 پنجاب

اعلی "انسانی ترقی" والے اضلاع (0.700–0.799)

01۔ گجرات 0.795 پنجاب

02۔ چکوال 0.792 پنجاب

03۔ اٹک 0.786 پنجاب

04۔ فیصل آباد 0.782 پنجاب

05۔ گوجرانوالہ 0.769 پنجاب

06۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ 0.763 پنجاب

07۔ ایبٹ آباد 0.761 کے پی کے

08۔ پشاور 0.756 کے پی کے

09۔ نارووال 0.748 پنجاب

10۔ ننکانہ صاحب 0.740 پنجاب

11۔ شیخوپورہ 0.738 پنجاب

12۔ ھری پور 0.732 کے پی کے

13۔ لیہ 0.729 پنجاب

14۔ سرگودھا 0.728 پنجاب

15۔ ملتان 0.718 پنجاب

16۔ حیدرآباد 0.716 سندھ

17۔ منڈی بہاؤالدین 0.716 پنجاب

18۔ قصور 0.714 پنجاب

19۔ ساھیوال 0.710 پنجاب

20۔ خوشاب 0.706 پنجاب

21۔ اوکاڑہ 0.705 پنجاب

22۔ حافظ آباد 0.705 پنجاب

23۔ مردان 0.703 کے پی کے

درمیانے "انسانی ترقی" والے اضلاع (0.555–0.699)

01۔ خانیوال 0.699 پنجاب

02۔ نوشہرہ 0.697 کے پی کے

03۔ ملاکنڈ 0.690 کے پی کے

04۔ جھنگ 0.682 پنجاب

05۔ مانسہرہ 0.676 کے پی کے

06۔ چترال 0.674 کے پی کے

07۔ چارسدہ 0.666 کے پی کے

08۔ نوشہرو فیروز 0.665 سندھ

09۔ کوئٹہ 0.664 بلوچستان

10۔ پاکپتن 0.660 پنجاب

11۔ سکھر 0.659 سندھ

12۔ لودھراں 0.659 پنجاب

13۔ چنیوٹ 0.657 پنجاب

14۔ وھاڑی 0.655 پنجاب

15۔ صوابی 0.654 کے پی کے

16۔ کوھاٹ 0.650 کے پی کے

17۔ بہاولپور 0.645 پنجاب

18۔ میانوالی 0.645 پنجاب

19۔ دادو 0.632 سندھ

20۔ بہاولنگر 0.630 پنجاب

21۔ بھکر 0.628 پنجاب

22۔ رحیم یار خان 0.625 پنجاب

23۔ سوات 0.618 کے پی کے

24۔ لاڑکانہ 0.618 سندھ

25۔ کرک 0.615 کے پی کے

26۔ بنوں 0.613 کے پی کے

27۔ لوئر دیر 0.600 کے پی کے

28۔ ھنگو 0.594 کے پی کے

29۔ مظفر گڑھ 0.584 پنجاب

30۔ لکی مروت 0.577 کے پی کے

31۔ جامشورو 0.572 سندھ

32۔ نواب شاہ 0.572 سندھ

33۔ مٹیاری 0.569 سندھ

34۔ خیرپور 0.556 سندھ

4. کم "انسانی ترقی والے اضلاع (0.400–0.554)

01۔ ڈیرہ غازیخان 0.535 پنجاب

02۔ ٹنڈو الہ یار 0.528 سندھ

03۔ بونیر 0.528 کے پی کے

04۔ شکارپور 0.520 سندھ

05۔ گھوٹکی 0.514 سندھ

06۔ راجن پور 0.506 پنجاب

07۔ بٹگرام 0.505 کے پی کے

08۔ ڈیرہ اسماعیل خان 0.496 کے پی کے

09۔ سانگھڑ 0.491 سندھ

10۔ پشین 0.482 بلوچستان

11۔ کشمور 0.471 سندھ

12۔ مستونگ 0.459 بلوچستان

13۔ ٹانک 0.459 کے پی کے

14۔ قمبر شہدادکوٹ 0.456 سندھ

15۔ گوادر 0.443 بلوچستان

16۔ نوشکی 0.441 بلوچستان

17۔ سبی 0.441 بلوچستان

18۔ جیکب آباد 0.440 سندھ

19۔ شانگلہ 0.438 کے پی کے

20۔ میرپورخاص 0.430 سندھ

21۔ قلعہ سیف اللہ 0.422 بلوچستان

23۔ لسبیلہ 0.416 بلوچستان

24۔ خضدار 0.412 بلوچستان

25۔ بدین 0.412 سندھ

26۔ قلات 0.405 بلوچستان

بہت کم "انسانی ترقی" والے اضلاع (<0.400)

01۔ لورالائی 0.381 بلوچستان

02۔ ٹھٹھہ 0.377 سندھ

03۔ ٹنڈو محمد خان 0.377 سندھ

04۔ اپر دیر 0.375 کے پی کے

05۔ مساخیل 0.368 بلوچستان

06۔ جعفرآباد 0.345 بلوچستان

07۔ کچھی 0.345 بلوچستان

08۔ سجاول 0.326 سندھ

09۔ عمرکوٹ 0.322 سندھ

10۔ نصیر آباد 0.311 بلوچستان

11۔ زیارت 0.301 بلوچستان

12۔ ژوب 0.295 بلوچستان

13۔ شیرانی 0.295 بلوچستان

14۔ خاران 0.290 بلوچستان

15۔ ڈیرہ بگٹی 0.271 بلوچستان

16۔ کوھلو 0.267 بلوچستان

17۔ تور گھر 0.240 کے پی کے

18۔ قلعہ عبد اللہ 0.238 بلوچستان

19۔ بارکھان 0.237 بلوچستان

20۔ کوھستان 0.229 کے پی کے

21۔ تھرپارکر 0.227 سندھ

22۔ چاغی 0.210 بلوچستان

23۔ واشوک 0.188 بلوچستان

24۔ ھرنائی 0.184 بلوچستان

25۔ جھل مگسی 0.183 بلوچستان

26۔ آواران 0.173 بلوچستان

ھیومن ڈویلپمنٹ کے مطابق مختلف علاقے

اعلی "انسانی ترقی" والے علاقے (0.700–0.799)

1۔ آزاد جموں و کشمیر (اوسط) 0.734

2۔ پنجاب (اوسط) 0.732

درمیانی "انسانی ترقی" والے علاقے (0.555–0.699)

1۔ سندھ (اوسط) 0.640

2۔ خیبر پختونخوا (اوسط) 0.628

کم "انسانی ترقی" والے علاقے (0.400–0.554)

1۔ گلگت بلتستان (اوسط) 0.523

2۔ بلوچستان (اوسط) 0.421 بلوچستان

بہت کم "انسانی ترقی" والے علاقے (<0.400)

قبائلی علاقے (فاٹا) (اوسط) 0.216

No comments:

Post a Comment