پاکستان میں کھیلا جانے والا کھیل غیر سیاسی کھلاڑی کھیل رھے ھیں۔ اس لیے اس کھیل کو "سیاسی کھیل" کے بجائے "کھٹیا کھڑی" کرنے کا کھیل کہا جاسکتا ھے۔ "کھٹیا کھڑی" کرنے کے کھیل میں ھندوستانی مھاجر کھلاڑی کی ٹیم سب سے سرگرم ھے اور جارحانہ انداز میں کھیل کھیل رھی ھے۔ دوسری ٹیم پنجابی کھلاڑی کی ھے اور ھندوستانی مھاجر کھلاڑی کی ٹیم کے جارحانہ کھیل کا مقابلہ کر رھی ھے۔
پاکستان کے قیام سے لیکر "کھٹیا کھڑی" کرنے کا کھیل ھندوستانی مھاجر کھیلتے رھے ھیں۔ اس وقت بھی ھندوستانی مھاجر کھلاڑی کی ٹیم "کھٹیا کھڑی" کرنے کا کھیل کھیل رھی ھے اور جارحانہ انداز میں کھیل کھیل رھی ھے۔ جارحانہ کھیل وہ ھوتا ھے جس کی وجہ سے عوام کی بربادی اور ملک کی تباھی ھوتی ھے۔ جبکہ جارحانہ کھیل کا مقابلہ کرکے عوام کو بربادی اور ملک کو تباھی سے بچایا جاتا ھے۔
ھندوستانی مھاجر کھلاڑی نے سیاسی پنجابی کھلاڑی کی "کھٹیا کھڑی" کرنے کے لیے سیاسی اور غیر سیاسی پٹھان کھلاڑیوں کی ٹیم بنوا کر اور پس پردہ ھندوستانی سیاسی اور غیر سیاسی کھلاڑیوں کے ذریعے سرپرستی کروا کر سیاسی پنجابی کھلاڑی کی "کھٹیا کھڑی" کردی تھی۔ اس لیے نہ صرف پنجاب سے باھر پاکستان کے دوسرے صوبوں میں بلکہ پنجاب میں بھی پنجابی اس وقت سیاسی مفلوک الحالی میں مبتلا ھیں۔
سیاسی پنجابی کھلاڑی کی "کھٹیا کھڑی" کرکے سیاسی پٹھان کھلاڑی کو کھیل جتوانے کے بعد غیر سیاسی پٹھان کھلاڑی کو بھی کھیل جتوانا تھا۔ تاکہ پنجابی سیاسی اور غیر سیاسی کھلاڑیوں کو فارغ کرنے کے بعد پردہ کے سامنے پٹھان سیاسی اور غیر سیاسی کھلاڑیوں کو رکھ کر ھندوستانی مھاجر غیر سیاسی کھلاڑی پس پردہ کھیل کھیلتا رھے۔ لیکن غیر سیاسی پنجابی کھلاڑی نے غیر سیاسی پٹھان کھلاڑیوں کی "کھٹیا کھڑی" کردی۔
اس لیے ھندوستانی مھاجر غیر سیاسی کھلاڑی نے پنجابی غیر سیاسی کھلاڑی کی "کھٹیا کھڑی" کرنے کے لیے پٹھان غیر سیاسی کھلاڑیوں کی ٹیم میں پنجابی غیر سیاسی کھلاڑیوں کو بھی شامل کروا دیا اور کوشش شروع کردی کہ؛ پٹھان غیر سیاسی کھلاڑیوں کی ٹیم میں شامل غیر سیاسی پنجابی کھلاڑیوں کے ذریعے ھی پنجابی کھلاڑی کی "کھٹیا کھڑی" کی جاسکے۔ اس طرح ھندوستانی مھاجر غیر سیاسی کھلاڑی کی ٹیم اور پٹھان غیر سیاسی کھلاڑیوں کی ٹیم میں شامل پنجابی غیر سیاسی کھلاڑیوں کی ٹیم نے ایک بلاک کی شکل اختیار کرلی۔
ھندوستانی مھاجر غیر سیاسی کھلاڑی اور پٹھان غیر سیاسی کھلاڑیوں کو اب پٹھان سیاسی کھلاڑی اور پنجابی غیر سیاسی کھلاڑیوں کے ذریعے پنجابی غیر سیاسی کھلاڑی کی "کھٹیا کھڑی" کرنی ھے۔ جبکہ پنجابی غیر سیاسی کھلاڑی نے پٹھان غیر سیاسی کھلاڑیوں کی "کھٹیا کھڑی" کرنے کے بعد غیر سیاسی پنجابی کھلاڑیوں کی "کھٹیا کھڑی" کرنی ھے۔ اس کے بعد سیاسی پٹھان کھلاڑی اور جارحانہ کھیل کھلینے کی بازی سجانے والے ھندوستانی مھاجر کھلاڑی اور اس کی ٹیم کی "کھٹیا کھڑی" ھوجائے گی۔ اس کے بعد پاکستان میں "سیاسی کھیل" شروع ھوگا اور "سیاسی کھیل" کھیلنے کے لیے "سیاسی کھلاڑیوں" کی نئی صف بندی ھوگی۔
No comments:
Post a Comment