سندھی قوم کے پنجابی قوم کی تاریخی پڑوسی قوم ھونے کی وجہ سے جبکہ دیہی سندھ میں سندھیوں کے بعد اور کراچی میں ھندوستانی مھاجروں کے بعد دوسری بڑی آبادی ھونے کی وجہ سے پنجابیوں کی طرف سے کراچی اور دیہی سندھ میں سندھی زبان ' تہذیب و ثقافت کو فروغ دینے میں سندھیوں کی اخلاقی اور اصولی مدد کی جائے گی۔ اس لیے پی این ایف کی پالیسی ھے کہ؛
1۔ پنجابیوں کی طرف سے سندھیوں کے ساتھ سماجی مراسم بہتر کرنے کی کوشش کی جائے۔
نوٹ : پنجابی قوم کی طرف سے سندھیوں کو موقع دیا جا رھا ھے۔ اس لیے سندھیوں نے اگر پنجابی قوم کے اخلاقی اور اصولی تعاون کا بہتر جواب دیتے ھوئے پنجاب میں "سرائیکی سازش" کرنے پر معافی مانگ لی اور سندھ میں رھنے والے پنجابیوں کے ساتھ بہتر سلوک کرنا شروع کردیا تو پنجابی اور سندھی قوموں کے سماجی اور سیاسی مراسم بہتر ھونے لگیں گے۔ ورنہ پھر سے محاذآرائی شروع ھوجائے گی۔
2۔ کراچی اور دیہی سندھ میں پنجابیوں کی طرف سے سندھیوں کے ساتھ تعاون کیا جائے۔
نوٹ : پنجابیوں کی طرف سے پہل کرتے ھوئے سندھیوں کی اخلاقی اور اصولی مدد کی جا رھی ھے۔ لیکن پنجاب میں سندھیوں کی طرف سے سازشیں کرنے اور سندھ میں رھنے والے پنجابیوں کے ساتھ بہتر سلوک نہ کرنے پر پنجابی قوم سیاسی حکمت عملی اختیار کرے گی۔
3۔ کراچی کے سندھ کا شھر ھونے کی وجہ سے کراچی میں پنجابیوں کی طرف سے سندھی زبان کے فروغ کے لیے سندھیوں کی مدد کی جائے۔
نوٹ : سندھیوں نے اگر کراچی کے پنجابیوں کے ساتھ اپنے سماجی اور سیاسی تعلقات بہتر کرلیے تو پھر کراچی میں سندھی زبان ' تہذیب ' ثقافت فروغ پانے لگے گی۔ جبکہ کراچی میں سندھیوں کی سیاسی اور انتظامی گرفت بھی بہتر ھونے لگے گی۔
سندھیوں کو اپنی سیاسی غلطیوں کی اصلاح کرنی چاھیے۔ پاکستان کی سب سے بڑی اور طاقتور قوم پنجابی ھے۔ اس لیے پنجابی قوم کے ساتھ سندھیوں کی سیاسی محاذآرائی کی وجہ سے سندھیوں کو نقصان ھوا ھے۔ سندھی قوم کے پنجابی قوم کا تاریخی پڑوسی ھونے کی وجہ سے سندھیوں کو پنجابی قوم کے ساتھ اپنے سماجی مراسم بہتر کرنے کی حکمت عملی بنانی چاھیے اور سیاسی مراسم بہتر کرنے چاھیئں۔
کراچی اور دیہی سندھ میں رھنے والے پنجابیوں کے ساتھ سندھیوں کے سماجی اور سیاسی مراسم بہتر ھونے اور پنجاب میں "سرائیکی سازش" ختم کرنے سے ھی پنجاب کے پنجابیوں کی طرف سے سندھیوں کے ساتھ تعلقات بہتر کیے جاسکیں گے اور سندھی قوم کو پنجابی قوم کی مدد اور حمایت مل سکے گی اور سندھی قوم کو سماجی ' سیاسی ' انتظامی ' اقتصادی استحکام مل سکے گا۔
کاپی برائے اطلاع
01۔ محترمہ Shahnaz Awan صاحبہ ڈپٹی چیف آرگنائزر
02۔
جناب Rajpoot
Zulfiqar صاحب زونل آرگنائزر شمالی پنجاب
03۔
جناب Nadeem
Ahmed صاحب زونل آرگنائزر وسطی پنجاب
04۔
جناب DrJamil
Arain صاحب زونل آرگنائزر جنوبی پنجاب
05۔
جناب Mansoor
Ahmad صاحب زونل آرگنائزر براھوئی ایریا بلوچستان
06۔
جناب Sheraz
Rajpoot صاحب زونل آرگنائزر پشتون ایریا بلوچستان
07۔
جناب Mazloom
Punjabi صاحب زونل آرگنائزر صوبہ خیبر
08۔
جناب Afzal
Punjabi صاحب زونل آرگنائزر سندھ
09۔
جناب Saleem
Ilyas صاحب زونل آرگنائزر کراچی
10۔
جناب Faisal
Syed صاحب زونل آرگنائزر مغربی یورپ اوورسیز ونگ
11۔
جناب Muhammad
Shahzad Mian صاحب کوآرڈینیٹر لینگویج سیکشن
12۔
جناب Iftikhar
Mittra Punjabi صاحب کوآرڈینیٹر لٹریچر سیکشن
13۔
جناب Iqbal
Punjabi صاحب کوآرڈینیٹر ٹوئیٹر سیکشن
14۔
جناب Rana
Minhas صاحب کوآرڈینیٹر بلاگ سیکشن
No comments:
Post a Comment