ھیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے 125 اضلاع میں سے؛
26 اضلاع "کم انسانی ترقی والے" ھیں۔ ان میں سے 10 بلوچ اکثریت والے اضلاع ھیں۔ 10 پٹھان اکثریت والے اضلاع ھیں۔ جبکہ 6 سندھی اکثریت والے اضلاع ھیں۔
26 اضلاع "بہت کم انسانی ترقی والے" ھیں۔ ان میں سے 12 بلوچ اکثریت والے اضلاع ھیں۔ 9 پٹھان اکثریت والے اضلاع ھیں۔ جبکہ 5 سندھی اکثریت والے اضلاع ھیں۔
"کم انسانی ترقی" والے اضلاع (0.400–0.554)
01۔ ڈیرہ غازیخان 0.535 پنجاب
02۔
ٹنڈو الہ یار 0.528 سندھ
03۔
بونیر 0.528 کے پی کے
04۔
شکارپور 0.520 سندھ
05۔
گھوٹکی 0.514 سندھ
06۔
راجن پور 0.506 پنجاب
07۔
بٹگرام 0.505 کے پی کے
08۔
ڈیرہ اسماعیل خان 0.496 کے پی کے
09۔
سانگھڑ 0.491 سندھ
10۔
پشین 0.482 بلوچستان
11۔
کشمور 0.471 سندھ
12۔
مستونگ 0.459 بلوچستان
13۔
ٹانک 0.459 کے پی کے
14۔
قمبر شہدادکوٹ 0.456 سندھ
15۔
گوادر 0.443 بلوچستان
16۔
نوشکی 0.441 بلوچستان
17۔
سبی 0.441 بلوچستان
18۔
جیکب آباد 0.440 سندھ
19۔
شانگلہ 0.438 کے پی کے
20۔
میرپورخاص 0.430 سندھ
21۔
قلعہ سیف اللہ 0.422 بلوچستان
23۔
لسبیلہ 0.416 بلوچستان
24۔
خضدار 0.412 بلوچستان
25۔
بدین 0.412 سندھ
26۔
قلات 0.405 بلوچستان
"بہت کم انسانی ترقی" والے اضلاع (<0.400)
01۔ لورالائی 0.381 بلوچستان
02۔
ٹھٹھہ 0.377 سندھ
03۔
ٹنڈو محمد خان 0.377 سندھ
04۔
اپر دیر 0.375 کے پی کے
05۔
مساخیل 0.368 بلوچستان
06۔
جعفرآباد 0.345 بلوچستان
07۔
کچھی 0.345 بلوچستان
08۔
سجاول 0.326 سندھ
09۔
عمرکوٹ 0.322 سندھ
10۔
نصیر آباد 0.311 بلوچستان
11۔
زیارت 0.301 بلوچستان
12۔
ژوب 0.295 بلوچستان
13۔
شیرانی 0.295 بلوچستان
14۔
خاران 0.290 بلوچستان
15۔
ڈیرہ بگٹی 0.271 بلوچستان
16۔
کوھلو 0.267 بلوچستان
17۔
تور گھر 0.240 کے پی کے
18۔
قلعہ عبد اللہ 0.238 بلوچستان
19۔
بارکھان 0.237 بلوچستان
20۔
کوھستان 0.229 کے پی کے
21۔
تھرپارکر 0.227 سندھ
22۔
چاغی 0.210 بلوچستان
23۔
واشوک 0.188 بلوچستان
24۔
ھرنائی 0.184 بلوچستان
25۔
جھل مگسی 0.183 بلوچستان
26۔
آواران 0.173 بلوچستان
No comments:
Post a Comment