Monday, 21 September 2020

کراچی "روینیو جنریٹ" نہیں "روینیو کلیکٹ" کرتا ھے۔

کراچی "روینیو جنریٹ" نہیں کرتا۔

کراچی میں "روینیو کلیکٹ" ھوتا ھے۔

روینیو زراعت ' صنعت ' سروسز سے "جنریٹ" ھوا کرتا ھے۔

پاکستان میں سب سے زیادہ زراعت ' صنعت ' سروسز پنجاب کی ھونے کی وجہ سے پاکستان کی سب سے زیادہ روینیو پنجاب "جنریٹ" کرتا ھے۔

پنجاب نے جب "اورماڑہ پورٹ" استعمال کرنا شروع کی تو کراچی میں "روینیو کلیکٹ" ھونا بند ھوجائے گی۔

کراچی میں واقع پنجابیوں کی صنعت اور سروسز سیکٹر میں پنجابیوں کی خدمات بھی کراچی سے "اورماڑہ" منتقل ھوجائے گی۔

پاکستان میں پنجاب سے باھر پنجابیوں کی سب سے بڑی آبادی والا شھر "اورماڑہ" بن جائے گا۔

"اورماڑہ پورٹ" بین الاقوامی تجارت کا مرکز ھوگا۔ اس لیے "اورماڑہ پورٹ" بین الاقوامی تجارت کے لیے "دبئی پورٹ" سے زیادہ بڑا پورٹ اور بہتر تفریحی مقام ھوگا۔

پنجاب سے "اورماڑہ پورٹ" تک پہنچنے کے لیے راستہ براھوئی علاقے سے گزرے گا۔ اس لیے کوٹ مٹھن سے نہر نکال کر بلوچستان کے مشرقی علاقے میں براھوئی علاقے کی زمین کو زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے پنجاب سے دریا کا پانی فراھم کیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment