بلوچستان میں پنجابیوں کو اغوا یا قتل کرنے کا سلسلہ عرصہ دراز سے چل رھا ھے۔
کیا بلوچستان میں پنجابیوں کو اغوا یا قتل کیے جانے پر؛
1۔ پنجاب کے بلوچ وزیر اعلی نے بلوچستان کے وزیر اعلی سے رابطہ کیا؟
2۔ بلوچستان کے بلوچ سیاستدانوں ' صحافیوں ' قوم پرستوں نے احتجاج کیا؟
3۔ پنجاب کے بلوچ سیاستدانوں ' صحافیوں ' قوم پرستوں نے احتجاج کیا؟
بلوچستان میں پنجابیوں کو اغوا یا قتل کیے جانے پر مذمت نہ کرنے والے بلوچستان اور پنجاب کے بلوچ سیاستدانوں ' صحافیوں ' قوم پرستوں کو پنجابی قوم کی طرف سے؛ پاکستان دشمن سرگرمیوں اور دھشتگردی میں ملوث بلوچوں کا حامی یا سہولت کار سمجھا جائے گا۔
پنجابی قوم پرستوں کی طرف سے ابھی تو صرف Facebook پر پوچھا جا رھا ھے۔ جب بلوچستان میں پنجابیوں پر ھونے والے ظلم کا بلوچ MNAs اور Senators سے اسلام آباد میں Face To Face پوچھنا شروع کیا جائے گا تو پھر بلوچوں کو سمجھ آئے گی کہ؛ پنجابی قوم کے ساتھ بلوچوں کو کھیل کھیلنے کی کیا قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
بلوچستان میں رھنے والے بلوچ کیا افغانستان اور بھارت کی آشیرباد پر پاکستان دشمن سرگرمیوں میں ملوث بلوچ دھشتگردوں کے خاموش حامی یا سہولت کار بن کر ملک دشمن بلوچوں اور ریاستی اداروں کے درمیان جاری محاذآرائی کو بلوچ اور پنجابی قوم کے درمیان جنگ میں تبدیل کرنا چاہ رھے ھیں؟
پنجاب میں رھنے والے بلوچ جنوبی پنجاب میں "سرائیکی" کا روپ دھار کر پنجاب میں "سرائیکی سازش" کرنے اور پنجاب کو تقسیم کرکے "سرائیکی صوبہ" بنانے کی کوشش کرنے کے علاوہ؛ کیا بلوچستان میں پنجابیوں کو اغوا اور قتل کرنے کی وارداتوں پر خاموش رہ کر بلوچستان کے ملک دشمنی اور دھشتگردی میں ملوث بلوچوں کو خاموش حمایت کا پیغام دے رھے ھیں؟
اخلاق کے ضابطوں پر عمل کرنے یا قانون کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے زیادہ تر لوگ "طاقت" کے سامنے "جی جی" کرنا پسند کرتے ھیں۔ پنجابی قوم پرستی بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رھی ھے۔ پنجابی قوم پرستی کے سپورٹروں اور ورکروں کے بعد اب پنجابی قوم پرست لیڈر بھی بننے لگے ھیں۔ اس لیے پنجابی قوم اب سیاسی طور پر بھی "طاقتور" ھونے لگی ھے۔
پنجابی قوم پاکستان دشمنوں کا قلع قمع کرنے کے فرائض انجام دینے والے پاکستان کے ریاستی اداروں کے شانہ بشانہ ھے۔ پاکستان کے ریاستی ادارے اگر "بلوچ" کنٹرول نہیں کر پارھے تو ریاستی ادارے آرام کریں اور بلوچستان کو "پنجابی قوم پرستوں" کے حوالے کردیں۔ "پنجابی قوم پرست" اخلاق اور قانون کے دائرے میں رھتے ھوئے علمی دلائل کے ساتھ مکالمہ کرکے سیاسی انداز میں کھیل کھیلیں گے اور انشاء اللہ جیتں گے۔
بلوچستان کو "پنجابی قوم پرستوں" کے حوالے کرنے سے مراد ھے کہ؛
جیسے افغانستان اور بھارت نے بلوچوں کو بلوچستان حوالے کیا ھوا ھے۔ ایک بلوچ سردار کا بھائی پاکستان سے باھر پاکستان دشمن ملک میں بیٹھا مدد اور مال حاصل کرتا ھے۔ جبکہ دوسرا بلوچستان میں پاکستان کی سلامتی کے اداروں کے ساتھ بلوچوں کو لڑا کر یا پنجابیوں کو مار کر اور پنجاب میں بلوچوں سے "سرائیکی سازش" کروا کر پاکستان دشمن سرگرمیاں کر رھا ھے۔
پاکستان کی سلامتی کے ادارے اسی طرح "پنجابی قوم پرستوں" کے ساتھ کریں۔ پنجابی قوم کے ایک پنجابی قوم پرست کو پاکستان کی سلامتی کے ادارے میں بیٹھا کر مدد اور مال دیں۔ جبکہ دوسرا پنجابی قوم پرست بلوچوں کو پاکستان دشمن سرگرمیوں میں ملوث ھونے سے سیاسی حکمت عملی کے ساتھ توبہ کروائے۔
No comments:
Post a Comment