سندھی دیہی سندھ میں رھتے ھیں۔ مھاجر کراچی میں رھتے ھیں۔ کیا یہ بہتر نہیں ھوگا کہ؛ سندھی اور مھاجر بھائی بھائی بن کر رھیں؟
1۔ دیہی سندھ پر سندھی راج کریں۔
2۔ کراچی پر مھاجر راج کریں۔
سندھیوں اور مھاجروں کو یہ بات اچھی طرح سے سمجھ لینی چاھیے کہ؛ دیہی سندھ کے سندھیوں کو اور کراچی کے مھاجروں کو پنجابی قوم کے ساتھ الگ الگ سیاسی مفاھمت یا سیاسی محاذآرائی کرنی پڑے گی۔
اس کے علاوہ سندھیوں اور مھاجروں کو یہ بات بھی اچھی طرح سے سمجھ لینی چاھیے کہ؛
1۔ دیہی سندھ میں رھنے والے سندھیوں کو کراچی کے مھاجروں کی طرف سے سیاسی طاقت فراھم کرنے کے لیے کیا مدد دی جاسکتی ھے؟
2۔ کراچی میں رھنے والے مھاجروں کو دیہی سندھ میں رھنے والے سندھیوں کی طرف سے سیاسی طاقت فراھم کرنے کے لیے کیا مدد دی جاسکتی ھے؟
3۔ کراچی میں مھاجروں کو اور دیہی سندھ میں سندھیوں کو سیاسی طاقت فراھم کرنے کے لیے پنجابی قوم پاکستان کی سطح پر مدد دے سکتی ھے۔
No comments:
Post a Comment