Monday 21 September 2020

ھیومن ڈویلپمنٹ" کے لحاظ سے اچھے اضلاع کی فہرست

 ھیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے 125 اضلاع میں سے 29 اضلاع "ھیومن ڈویلپمنٹ" کے لحاظ سے اچھے ھیں۔

ان میں سے 25 پنجابی ' 2 مھاجر اور 2 پٹھان آبادی کی اکثریت والے اضلاع ھیں۔

01۔ لاھور 0.877 پنجاب

02۔ اسلام آباد 0.875 دارالحکومت

03۔ راولپنڈی 0.871 پنجاب

04۔ کراچی 0.854 سندھ

05۔ سیالکوٹ 0.834 پنجاب

06۔ جہلم 0.829 پنجاب

07۔ گجرات 0.795 پنجاب

08۔ چکوال 0.792 پنجاب

09۔ اٹک 0.786 پنجاب

10۔ فیصل آباد 0.782 پنجاب

11۔ گوجرانوالہ 0.769 پنجاب

12۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ 0.763 پنجاب

13۔ ایبٹ آباد 0.761 کے پی کے

14۔ پشاور 0.756 کے پی کے

15۔ نارووال 0.748 پنجاب

16۔ ننکانہ صاحب 0.740 پنجاب

17۔ شیخوپورہ 0.738 پنجاب

18۔ ھری پور 0.732 کے پی کے

19۔ لیہ 0.729 پنجاب

20۔ سرگودھا 0.728 پنجاب

21۔ ملتان 0.718 پنجاب

22۔ حیدرآباد 0.716 سندھ

23۔ منڈی بہاؤالدین 0.716 پنجاب

24۔ قصور 0.714 پنجاب

25۔ ساھیوال 0.710 پنجاب

26۔ خوشاب 0.706 پنجاب

27۔ اوکاڑہ 0.705 پنجاب

28۔ حافظ آباد 0.705 پنجاب

29۔ مردان 0.703 کے پی کے

No comments:

Post a Comment