فاٹا کے علاقے کو
پشتونستان بنانا ھے یا نہیں بنانا؟ یہ بعد میں طے کیا جائے۔ پہلے پنجاب ' سندھ '
کراچی ' بلوچستان ' خیبر پختونخوا میں موجود پٹھانوں کو فاٹا منتقل کیا جائے۔ کیونکہ پشتونستان کے
قیام کے بعد پٹھانوں کو پنجاب ' سندھ ' کراچی ' بلوچستان ' خیبر پختونخوا میں رھنے کا حق نہیں
ھوگا۔
پٹھان بنیادی طور پر
قبضہ گیر ھیں۔ اس لیے پشتونستان کے قیام کے بعد پٹھانوں نے پنجاب ' سندھ ' کراچی '
بلوچستان '
خیبر پختونخوا میں سے نکلنے سے انکار
کر دینا ھے۔
بلوچستان
کے علاقے کو آزاد بلوچستان بنانا ھے یا نہیں بنانا؟ یہ بعد میں طے کیا جائے۔ پہلے
پنجاب ' سندھ ' کراچی ' خیبر پختونخوا میں موجود بلوچوں کو بلوچستان منتقل کیا
جائے۔ کیونکہ آزاد بلوچستان کے قیام کے بعد بلوچوں کو پنجاب ' سندھ ' کراچی ' خیبر
پختونخوا میں رھنے کا حق نہیں ھوگا۔
بلوچ
بنیادی طور پر قبضہ گیر ھیں۔ اس لیے آزاد بلوچستان کے قیام کے بعد بلوچوں نے پنجاب
' سندھ ' کراچی ' خیبر پختونخوا میں سے نکلنے سے انکار کر دینا ھے۔
اس
کے علاوہ مسئلہ یہ بھی ھے کہ؛ بلوچستان بنیادی طور پر براھوئی قوم کا علاقہ ھے۔ براھوئی
کی زمین پر کردستانی قبائل 1486 سے قبضہ کرنے کے بعد بلوچ بنے بیٹھے ھیں۔ اس لیے
بہتر ھے کہ بلوچوں کو واپس کردستان بھیج دیا جائے۔
No comments:
Post a Comment