Wednesday 15 January 2020

پی این ایف کا " ڈسٹرکٹ آرگنائزر" بننے کے لیے زونل آرگنائزر سے رابطہ کریں۔

"پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے پاکستان میں 8 زون بنائے گئے ھیں۔ یہ زون ھیں؛ 01۔ شمالی پنجاب زون 02۔ وسطی پنجاب زون 03۔ جنوبی پنجاب زون 04۔ بلوچستان براھوئی ایریا زون 05۔ بلوچستان پشتون ایریا زون 06۔ صوبہ خیبر زون 07۔ سندھ زون 08۔ کراچی زون۔ پی این ایف کا ھر زون میں وومن ونگ بھی ھے۔

جبکہ 12 اوورسیز ونگ ھیں؛ 01۔ آسٹریلیا 02۔ افریقہ 03۔ کنیڈا 04۔ ریاستہائے متحدہ امریکا 05۔ جنوبی امریکہ 06۔ مغربی یورپ 07۔ مشرقی یورپ 08۔ جنوبی یورپ 09۔ مشرقی ایشیاء 10۔ جنوب مشرقی ایشیا 11۔ وسط ایشیاء 12۔ مڈل ایسٹ۔

پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد یعنی 8 زونل آرگنائزر اور انکی 10 ممبروں پر مشتمل ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دینے کے بعد اب اگلے مرحلے کا آغاز ھو چکا ھے۔ اب ھر زون میں ڈسٹرکٹٹ آرگنائزر بنائے جا رھے ھیں۔

تفصیل درج ذیل ھے؛

*01۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم شمالی پنجاب زون کے ڈسٹرکٹ درج ذیل ھیں؛*

01۔ اسلام آباد 02۔ راولپنڈی 03۔ جہلم 04۔ اٹک 05۔ چکوال 06۔ ایبٹ آباد 07۔ ھری پور 08۔ مانسہرہ 09۔ بٹگرام 10۔ اپرکوھستان 11۔ لوئرکوھستان 12۔ تور غر 13۔ مظفر آباد 14۔ نیلم 15۔ ھٹیاں 16۔ باغ 17۔ حویلی 18۔ پونچھ 19۔ سدھنوتی 20۔ کوٹلی 21۔ میر پور 22۔ بھمبر 23۔ گلگت 24۔ بلتستان 25۔ ھنزہ ۔ نگر

پنجابی نیشنلسٹ فورم شمالی پنجاب زون کا ڈسٹرکٹ آرگنائزر بننے کے لیے زونل آرگنائزر جناب Rajpoot Zulfiqar صاحب سے رابطہ کریں۔ جبکہ خواتین پنجابی نیشنلسٹ فورم وومن ونگ شمالی پنجاب زون کی ڈسٹرکٹ آرگنائزر بننے کے لیے زونل آرگنائزر محترمہ Shahnaz Punjabi صاحبہ سے رابطہ کریں

*02۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم وسطی پنجاب زون کے ڈسٹرکٹ درج ذیل ھیں؛*

01۔ لاھور 02۔ فیصل آباد 03۔ شیخو پورہ 04۔ سرگودھا 05۔ گوجرانوالہ 06۔ گجرات 07۔ منڈی بہاؤ الدین 08۔ سیال کوٹ 09۔ نارووال 10۔ قصور 11۔ پاک پتن 12۔ اوکاڑا 13۔ ساھی وال 14۔ ننکانہ صاحب 15۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ 16۔ جھنگ 17۔ چنیوٹ 18۔ حافظ آباد 19۔ خوشاب 20۔ میاں والی 21۔ بھکر

پنجابی نیشنلسٹ فورم وسطی پنجاب زون کا ڈسٹرکٹ آرگنائزر بننے کے لیے زونل آرگنائزر جناب Nadeem Ahmed Punjabi صاحب سے رابطہ کریں۔ جبکہ خواتین پنجابی نیشنلسٹ فورم وومن ونگ وسطی پنجاب زون کی ڈسٹرکٹ آرگنائزر بننے کے لیے زونل آرگنائزر محترمہ Shazia Punjabi صاحبہ سے رابطہ کریں۔

*03۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم جنوبی پنجاب زون کے ڈسٹرکٹ درج ذیل ھیں* ؛

01۔ ضلع بہاولپور 02۔ ضلع رحیم یار خان 03۔ ضلع بہاولنگر 04۔ ضلع ملتان 05۔ ضلع خانیوال 06۔ ضلع لودھراں 07۔ ضلع وہاڑی 08۔ ضلع ڈیرہ غازی خان 09۔ ضلع راجن پور 10۔ ضلع مظفر گڑھ 11۔ ضلع لیہ

پنجابی نیشنلسٹ فورم جنوبی پنجاب زون کا ڈسٹرکٹ آرگنائزر بننے کے لیے زونل آرگنائزر جناب DrJamil Arain صاحب سے رابطہ کریں۔

*04۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم بلوچستان کے براھوئی علاقے کے ڈسٹرکٹ درج ذیل ھیں؛*

01۔ قلات 02۔ مستونگ 03۔ خضدار 04۔ لسبیلہ 05۔ آواران 06۔ خاران 07۔ نوشکی 08۔ واشک 09۔ چاغی 10۔ شہید سکندر آباد 11۔ پنجگور 12۔ کیچ 13۔ گوادر 14۔ نصیر آباد 15۔ جھل مگسی 16۔ جعفرآباد 17۔ لہڑی 18۔ کچھی 19۔ صحبت پور

پنجابی نیشنلسٹ فورم بلوچستان کے براھوئی علاقے کے زون کا ڈسٹرکٹ آرگنائزر بننے کے لیے زونل آرگنائزر جناب Mansoor Ahmad صاحب سے رابطہ کریں۔

*05۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم بلوچستان کے پشتون علاقے کے ڈسٹرکٹ درج ذیل ھیں؛*

01۔ کوئٹہ 02۔ پشین 03۔ قلعہ عبداللہ 04۔ زیارت 05۔ ھرنائی 06۔ سبی 07۔ کوھلو 08۔ ڈیرہ بگٹی 09۔ بارخان 10۔ لورالائی 11۔ قلعہ سیف اللہ 12۔ ژوب 13۔ شیرانی 14۔ موسیٰ خیل 15۔ دوکی

پنجابی نیشنلسٹ فورم بلوچستان کے پشتون علاقے کے زون کا ڈسٹرکٹ آرگنائزر بننے کے لیے زونل آرگنائزر جناب Sheraz Rajpoot صاحب سے رابطہ کریں۔

*06۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم صوبہ خیبر زون کے ڈسٹرکٹ درج ذیل ھیں؛*

01۔ بنوں 02۔ لکی مروت 03۔ شمالی وزیرستان 04۔ ڈیرہ اسماعیل خان 05۔ جنوبی وزیرستان 06۔ ٹانک 07۔ ھنگو 08۔ کرک 09۔ کوھاٹ 10۔ کرم 11۔ اورکزئی 12۔ مردان 13۔ صوابی 14۔ باجوڑ ایجنسی 15۔ بونیر 16۔ چترال 17۔ مالاکنڈ 18۔ دیر زیریں 19۔ شانگلہ 20۔ سوات 21۔ دیر بال 22۔ چارسدہ 23۔ خیبر 24۔ مہمند 25۔ نوشہرہ 26۔ پشاور

پنجابی نیشنلسٹ فورم صوبہ خیبر زون کا ڈسٹرکٹ آرگنائزر بننے کے لیے زونل آرگنائزر جناب Kashif Punjabi صاحب سے رابطہ کریں۔

*07۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون کے ڈسٹرکٹ درج ذیل ھیں؛*

01۔ حیدرآباد 02۔ جامشورو 03۔ مٹیاری 04۔ سانگھڑ 05۔ میرپور خاص 06۔ ٹنڈو الہ یار 07۔ ٹنڈو محمد خان 08۔ بدین 09۔ عمرکوٹ 10۔ تھرپارکر 11۔ مٹھی 12۔ ٹھٹہ 13۔ سجاول 14۔ گھوٹکی 15۔ سکھر 16۔ خیرپور 17۔ نوشہرو فیروز 18۔ شہید بینظیر آباد 19۔ دادو 20۔ لاڑکانہ 21۔ شہدادکوٹ قمبر 22۔ جیکب آباد 23۔ شکارپور 24۔ کشمور

پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون کا ڈسٹرکٹ آرگنائزر بننے کے لیے زونل آرگنائزر جناب Afzal Punjabi صاحب سے رابطہ کریں۔

*08۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم کراچی زون کے ٹاؤن درج ذیل ھیں؛*

01۔ لیاقت آباد ٹاؤن 02۔ شمالی ناظم آباد ٹاؤن 03۔ گلبرگ ٹاؤن 04۔ نیو کراچی ٹاؤن 05۔ کیماڑی ٹاؤن 06۔ بلدیہ ٹاؤن 07۔ اورنگی ٹاؤن 08۔ سائٹ ٹاؤن 09۔ گلشن ٹاؤن 10۔ کورنگی ٹاؤن 11۔ لانڈھی ٹاؤن 12۔ شاہ فیصل ٹاؤن 13۔ ملیر ٹاؤن 14۔ گڈاپ ٹاؤن 15۔ لیاری ٹاؤن 16۔ صدر ٹاؤن 17۔ جمشید ٹاؤن 18۔ بن قاسم ٹاؤن 19۔ اسٹیل ٹاؤن 20۔ بحریہ ٹاؤن۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم کراچی زون کا ٹاؤن آرگنائزر بننے کے لیے زونل آرگنائزر جناب Saleem Ilyas صاحب سے رابطہ کریں۔

No comments:

Post a Comment