Sunday 19 January 2020

پنجابی بولے تو طوفان کیوں آ جاتا ھے؟


پٹھان ' بلوچ ' مھاجر ھر وقت پنجابی ' پنجابی کہہ کر گالیاں دیتے رھیں تو ٹھیک ھے لیکن پنجابی خود کو پنجابی کہے تو غلط ھے۔ ایسا کیوں ھے؟

پٹھان ' بلوچ ' مھاجر ھر وقت پنجابی پر الزام لگاتے رھیں تو ٹھیک ھے لیکن پنجابی اگر پنجابی بن کر جواب دے تو آگ لگ جاتی ھے۔ ایسا کیوں ھے؟

پٹھان ' بلوچ ' مھاجر اپنی قوم کی بات کریں تو خوشی ھوتی ھے لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو غصہ آتا ھے۔ ایسا کیوں ھے؟

پٹھان ' بلوچ ' مھاجر اپنی قوم کی بات کریں تو وہ فخر کی بات کرتے ھیں لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو وہ لسانیت پھیلانے کی بات ھے۔ ایسا کیوں ھے؟

پٹھان ' بلوچ ' مھاجر اپنی قوم کی بات کریں تو وہ حق کی بات کرتے ھیں لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو وہ تعصب کی بات ھے۔ ایسا کیوں ھے؟

پٹھان ' بلوچ ' مھاجر اپنی قوم کی بات کریں تو ھمت افزائی کی جاتی ھے لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو پاکستانی بننے کی ھدایت کی جاتی ھے۔ ایسا کیوں ھے؟

پٹھان ' بلوچ ' مھاجر اپنی قوم کی بات کریں تو حوصلہ افزائی کی جاتی ھے لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو مسلمان ھونے کی تبلیغ کی جاتی ھے۔ ایسا کیوں ھے؟

پٹھانوں کو ' بلوچوں کو ' ھندوستانی مھاجروں کو لوٹنے ' حقوق غصب کرنے ' ظلم کرنے کے الزامات لگا کر پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر جب پنجابیوں کو گالیاں دیں اور تذلیل و توھین کریں تو یہ پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کا جمہوری اور سیاسی حق ھوتا ھے۔ لیکن پنجابی اگر پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں سے پنجابیوں پر لگائے جانے والے الزامات کا ثبوت مانگیں یا پنجابیوں پر لگائے جانے والے الزامات کا جواب دیں یا پنجابی قوم کے سماجی ' سیاسی ' معاشی ' اقتصادی حقوق کی بات کریں تو پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اس عمل کو پنجابیوں کی طرف سے لسانیت پھیلانا اور تعصب بڑھانا قرار دے کر اشتعال پھیلانے اور نفرت بڑھانے کا الزام لگا کر لعنت و ملامت کرنے لگتے ھیں۔ کیا پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کا یہ رویہ درست ھے؟

No comments:

Post a Comment