پی
پی پی والوں کو چوتھا ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق پنجابی یاد رھتا ھے۔ جبکہ 2 پٹھان اور
2 مھاجر ڈکٹیٹر یاد نہیں رھتے۔ وہ اس لیے کہ؛
پہلے
ڈکٹیٹر جنرل اسکندر مرزا مھاجر نے پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرکے پنجابی وزیرِ
اعظم فیروز خان نون کو برطرف کردیا اور آمریت کے دور میں ذوالفقار علی بھٹو کو
پاکستان کا وفاقی وزیر بن کر سیاست شروع کرنے کا موقع ملا۔
دوسرے
ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان پٹھان کی آمریت کے دور میں ذوالفقار علی بھٹو کو دوبارہ
پاکستان کا وفاقی وزیر بن کر سیاست کرنے کا موقع ملا۔ پٹھان ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان
کو ذوالفقار علی بھٹو ڈیڈی کہا کرتا تھا۔
تیسرے
ڈکٹیٹر جنرل یحیٰ خان پٹھان کی آمریت کے دور میں ذوالفقار علی بھٹو کو پاکستان کا
صدر اور پاکستان کا سویلین مارشل لاء ایڈمینسٹریٹر بننے اور مشرقی پاکستان کو الگ
کرکے مغربی پاکستان کا وزیرِ اعظم بننے کا موقع ملا۔
پانچویں
ڈکٹیٹر جنرل مشرف مھاجر نے پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرکے پنجابی وزیرِ اعظم
نواز شریف کو برطرف کردیا اور بے نظیر بھٹو کو مھاجر ڈکٹیٹر جنرل مشرف کے ساتھ این
آر او کرنے کا موقع ملا۔
No comments:
Post a Comment