Sunday 15 December 2019

بلوچ واپس کردستان جانے کی تیاری کریں۔


دیہی سندھ کے عربی نزادوں اور بلوچوں نے 1936 میں "سماٹ کو سندھی" قرار دے کر اور خود بھی عربی نزاد اور بلوچ کے بجائے "سندھی" کا روپ دھار کر سماٹ کو اور دیہی سندھ کو لوٹنا شروع کیا ھوا تھا۔ اب جنوبی پنجاب کے عربی نزادوں اور بلوچوں نے بھی 1962 سے "پنجابی کو سرائیکی" بنانے کا مشن شروع کرکے اور خود بھی عربی نزاد اور بلوچ کے بجائے "سرائیکی" کا روپ دھار کر پنجابیوں کو اور جنوبی پنجاب کو لوٹنا شروع کیا ھوا ھے۔

جنوبی پنجاب میں کردستانی بلوچ اور عربی نزاد "سرائیکی سازش" کر رھے ھیں۔ عربی نزاد کی آبادی کم ھے۔ کردستانی بلوچ کی آبادی زیادہ ھے۔ گوکہ جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کی آبادی عربی نزادوں اور بلوچوں کی مجموعی آبادی سے بہت زیادہ ھے۔ لیکن عربی نزادوں اور بلوچوں نے بڑی بڑی جاگیریں انگریزوں سے حاصل کی ھوئی تھیں۔ اس لیے جاگیرداری کی وجہ سے عربی نزادوں اور بلوچوں نے جنوبی پنجاب میں پنجابیوں پر اپنی سماجی ' سیاسی و معاشی بالادستی قائم کی ھوئی ھے۔

اس لیے انگریزوں کی دی ھوئی جاگیریں ضبط کرکے جنوبی پنجاب میں سے کردستانی بلوچ نکال دیے جائیں تو عربی نزادوں نے جاگیریں ضبط ھونے کے بعد آبادی میں کم ھونے کی وجہ سے جنوبی پنجاب میں سازشیں اور شرارتیں کرنے کے قابل نہیں رھنا۔ جبکہ جنوبی پنجاب کے پنجابی اب عربی نزادوں کا عزت و احترام تو ویسے ھی نہیں کرتے۔ لیکن بلوچوں کے ظلم و ستم اور بدمعاشی کی وجہ سے جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کا حال رامؔش قادری نے اس طرح بیان کیا ھے؛

اساں کئی نسلیں توں نوکر ھاں - ساڈے گل پٹہ سرداری دا
اساں پالتو کتے کھوسے دے - ساڈے دل وچ خوف لغاری دا
اساں پٹھو خان دریشک دے - ساڈا ذھن غلام مزاری دا
اساں رامؔش ایویں رُل مرنے - کوئی حل نئیں ایں بیماری دا

جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کو بلوچوں کے ظلم و ستم اور بدمعاشی سے نجات دلانے کا طریقہ یہ ھے کہ؛ جنوبی پنجاب میں جاگیریں ضبط کرکے جنوبی پنجاب کے بلوچ کو واپس بلوچستان بھیج دیا جائے۔ لیکن بلوچستان بھی تو براھوئی کی زمین ھے۔ پنجابی اور سماٹ کی طرح براھوئی بھی وادیء سندھ کی تہذیب کے باشندے ھیں اور پنجابی قوم کے تاریخی پڑوسی ھیں۔ اس لیے پنجابی قوم نے اپنی تاریخی پڑوسی قوم کو نقصان نہیں پہنچانا۔

بلوچ کے لیے بہتر ھے کہ بلوچ واپس کردستان جانے کی تیاری کریں۔ وجہ یہ ھے کہ کردستانیوں کو پنجابیوں نے اپنی زمین پر ویسے قبضہ نہیں کرنے دینا جیسے کردستانیوں نے براھوئیوں کی زمین پر بلوچستان اور سماٹ کی زمین پر سندھ میں قبضہ کیا ھوا ھے اور سماٹ و براھوئی کو اپنا سماجی ' سیاسی و معاشی غلام بنایا ھوا ھے۔ اس لیے پنجاب میں سے کردستانی بلوچوں کو نکالنے کے بعد سماٹ نے بھی کردستانی بلوچوں کو سندھ میں نہیں رھنے دینا۔ جبکہ بلوچستان میں تو براھوئی نے پہلے سے ھی کردستانی بلوچوں کو اپنی زمین میں سے نکالنے کی جدوجہد شروع کی ھوئی ھے۔

No comments:

Post a Comment